اتوار, اگست 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ایک ہفتے سے لاپتہ خاتون کا راجستھان میں سراغ ملا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-05
in کھیل
A A
ایک ہفتے سے لاپتہ خاتون کا راجستھان میں سراغ ملا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

بنگلہ دیش کو تنزید اور مشفق الرحیم کی فٹنس کلیئرنس کا انتظار

چین کے پانچ کھلاڑی یو ایس اوپن کے مینز سنگلز مین ڈرا میں شامل ہوں گے

سرینگر//
جموں کشمیر پولیس نے گزشتہ ہفتے وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع سے لاپتہ ہونے والی ایک خاتون اور اس کی دو سالہ بیٹی کا راجستھان سے سراغ لگایا ہے۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ پولیس اسٹیشن بڈگام کو ۲۹؍ اکتوبر کو چاند پورہ بڈگام کے ایک رہائشی کی جانب سے اپنی بہن اور اس کی بیٹی کے لاپتہ ہونے کی تحریری شکایت موصول ہوئی تھی۔
گمشدگی کی رپورٹ درج کرنے کے بعد، پولیس نے ماں بیٹی کی جوڑی کا پتہ لگانے کے لیے اسٹیشن ہاؤس آفیسر، بڈگام کی نگرانی میں ایک خصوصی ٹیم تشکیل دی۔
ترجمان نے کہا’’تیزی سے کام کرتے ہوئے، خصوصی ٹیم نے کچھ معلومات پر کارروائی کرتے ہوئے مختلف مقامات پر چھاپے مارے اور سخت کوششوں کے بعد خصوصی ٹیم نے راجستھان سے لاپتہ جوڑی کا سراغ لگایا‘‘۔
اس کے بعد پولیس دونوں کو گھر واپس لے آئی۔
پولیس ترجمان نے کہا’’تمام قانونی تقاضوں کو پورا کرنے کے بعد، ماں بیٹی کی جوڑی کو ان کے خاندان کے حوالے کر دیا گیا‘‘۔
پولیس نے اس بارے میں کچھ نہیں بتایا کہ دونوں راجستھان کیسے اور کیوں پہنچ گئی تھیں۔پولیس نے کہا کہ اس معاملے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پونچھ میںفوج کے’بانڈی نالہ آپریشن‘ کے دوران ۳ پاکستانی درانداز ہلاک :فوج

Next Post

عمران خان پر حملے کو بھارتی اسٹیبلشمنٹ کے اندرونی لوگ کس نظر سے دیکھ رہے ہیں؟

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بنگلہ دیش کو تنزید اور مشفق الرحیم کی فٹنس کلیئرنس کا انتظار
کھیل

بنگلہ دیش کو تنزید اور مشفق الرحیم کی فٹنس کلیئرنس کا انتظار

2026-08-22
کھیل

چین کے پانچ کھلاڑی یو ایس اوپن کے مینز سنگلز مین ڈرا میں شامل ہوں گے

2026-08-22
ساتوک-چراغ باہر، تریسا-گایتری کا تمغہ یقینی
کھیل

ساتوک-چراغ باہر، تریسا-گایتری کا تمغہ یقینی

2026-08-22
گیانا ایمیزون واریئرز نے سینٹ لوشیا کنگز کو سات وکٹوں سے شکست دی
کھیل

گیانا ایمیزون واریئرز نے سینٹ لوشیا کنگز کو سات وکٹوں سے شکست دی

2026-08-21
مشفق کی موجودگی نوجوان کھلاڑیوں کو مشکل حالات میں رہنمائی فراہم کرتی ہے
کھیل

مشفق کی موجودگی نوجوان کھلاڑیوں کو مشکل حالات میں رہنمائی فراہم کرتی ہے

2026-08-21
مونٹی دیسائی کینیڈا کی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے مستعفی
کھیل

مونٹی دیسائی کینیڈا کی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے مستعفی

2026-08-21
کھیل

اے ایف سی چیلنج لیگ 2026-27 ڈرا: ایف سی گوا گروپ سی میں

2026-08-21
آئی سی سی نے قذافی اسٹیڈیم کی پچ سے ڈی میرٹ پوائنٹ ہٹا دیا
کھیل

آئی سی سی نے قذافی اسٹیڈیم کی پچ سے ڈی میرٹ پوائنٹ ہٹا دیا

2026-08-21
Next Post
عمران خان پر حملے کو بھارتی اسٹیبلشمنٹ کے اندرونی لوگ کس نظر سے دیکھ رہے ہیں؟

عمران خان پر حملے کو بھارتی اسٹیبلشمنٹ کے اندرونی لوگ کس نظر سے دیکھ رہے ہیں؟

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.