جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آسٹریلیا نے سنسنی خیز مقابلے میں چار رنز سے کامیابی حاصل کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-05
in کھیل
A A
ٹکر کی زبردست کوشش کی بدوت آسٹریلیا کی جیت

AUS

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

ایڈیلیڈ// آسٹریلیا نے گلین میکسویل (54 ناٹ آؤٹ) کی شاندار نصف سنچری کی بدولت جمعہ کو سپر-12 ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 کے ایک سنسنی خیز مقابلے میں افغانستان کو چار رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچنے کی اپنی امیدیں زندہ رکھیں۔
گروپ ون کے میچ میں آسٹریلیا نے افغانستان کو 169 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں افغانستان صرف 164 رنز بنا سکا۔
ہدف کے تعاقب میں افغانستان نے 13 اوورز میں دو وکٹوں کے نقصان پر 98 رنز بنائے تھے لیکن 14 ویں اوور میں گلبدین نائب (39) رن آؤٹ ہونے کے باعث افغان ٹیم کی وکٹیں کرنے کا سلسلہ چالو ہوگیا۔ افغانستان نے چار رنز کے اندر چار وکٹیں گنوادیں جس کی وجہ سے اس کی جیت کے امکانات مشکل ہوگئے۔ آٹھویں نمبر پر بیٹنگ کے لیے آنے والے راشد خان نے 23 گیندوں پر تین چوکوں اور چار چھکوں کی مدد سے 48 رنز بنائے لیکن اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار نہ کر سکے۔
آسٹریلیا کے پانچ میچوں میں سات پوائنٹس کے ساتھ سیمی فائنل میں پہنچنے کے امکانات برقرار ہیں، حالانکہ اس کا رن ریٹ انگلینڈ سے بدتر ہے۔ اگر انگلینڈ پانچ پوائنٹس کے ساتھ گروپ 1 میں تیسرے نمبر پر ہے تو ہفتہ کو سری لنکا کے خلاف اپنا میچ جیت گیا تو دفاعی چیمپئن آسٹریلیا ٹورنامنٹ سے باہر ہو جائے گا۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

الیکشن: مارچ…اپریل ، یا نومبر …دسمبر

Next Post

ٹیم نے مجھے دھماکہ خیز بیٹنگ کرنے کی آزادی دی: سوریہ کمار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
کسی بھی نمبر پر بلے بازی کرسکتا ہوں : سوریہ کمار یاد و

ٹیم نے مجھے دھماکہ خیز بیٹنگ کرنے کی آزادی دی: سوریہ کمار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.