جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اننت ناگ : دو غیر مقامی مزدو فائرنگ میں زخمی

کام کرنے کے بہانے سے باہر بلایا گیا :کمار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-04
in اہم ترین
A A
شوپیاں میں ۴ جنگجو ہلاک

Attack

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
پولیس نے کہا ہے کہ جنوبی اننت ناگ ضلع کے ایک اسکول میں کام کرنے والے غیر مقامی مزدوروں کو جمعرات کو ملی ٹنٹوں نے گولی مار کر زخمی کر دیا۔
جموں و کشمیر پولیس کے مطابق متاثرین بوندیالگام علاقے میں ایک پرائیویٹ سکول میں کام کر رہے تھے۔ متاثرین میں سے ایک کا تعلق بہار سے ہے جبکہ دوسرا پڑوسی ملک نیپال سے ہے۔ انہیں ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔
کشمیر زون کی پولیس نے ایک ٹویٹ میں کہا’’دہشت گردوں نے دو غیر مقامی مزدوروں (ایک بہار سے اور دوسرا نیپال سے) پر گولی چلا دی، جو ضلع اننت ناگ کے بونڈیا گام میں ایک نجی اسکول میں کام کر رہے تھے۔ دونوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے‘‘۔
اس دوران فورسز نے حملہ آوروں کو پکڑنے کیلئے پورے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔
کشمیر صوبے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس ‘ وجے کمار نے واقعہ پر اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ’’ یہ دہشت گردی کا ایک بزدلانہ اور غیر انسانی فعل ہے۔ دہشت گردوں نے مزدوروں کو کسی کام میں مصروف ہونے کے لیے بلایا ۔ ایک بار جب دونوں باہر آئے تودہشت گرد نے ان پر پستول سے فائرنگ کردی۔ ہم اولین ترجیح پر تحقیقات کر رہے ہیں۔ مجرم کو جلد انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’پاک چین مشترکہ بیان میں کشمیر کا حوالہ مسترد‘

Next Post

پونچھ میں مٹی کے تودے کی زد میں آنے سے ماں بیٹی از جان، باپ بیٹا زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
پونچھ میں مٹی کے تودے کی زد میں آنے سے ماں بیٹی از جان، باپ بیٹا زخمی

پونچھ میں مٹی کے تودے کی زد میں آنے سے ماں بیٹی از جان، باپ بیٹا زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.