جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’جنگجو مخالف کارروائیوں میں تیزی آئیگی‘

پہاڑوں سے واپسی پرملی ٹینٹوں کو مار دیا جائیگاـ:کمار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-03
in اہم ترین
A A
آئی جی پی کشمیر نے کولگام میں سیکورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

سرینگر//
جموںکشمیر پولیس کے اے ڈی جی پی‘ وجے کمار نے کہا ہے کہ موسم سرما شروع ہونے کے ساتھ ہی ملی ٹینٹ پہاڑوں میں اپنی چھپنے کی جگہوں سے بستیوں میں آئیں گے جس کے ساتھ ہی انہیں مار دیا جائے ۔
کمار نے کہا جنوبی کشمیر میں۲تصادم آرائیوں کے دوران ایک کمانڈر سمیت۴ملی ٹینٹوں کو مار گرایا گیا ہے ۔
کشمیر پولیس زون کے ایڈیشنل ڈائر ایکٹر جنرل پولیس نے بتایا کہ موسم سرما آنے کے ساتھ ہی ملی ٹی نٹ جنگلوں میں بنائے گئے پناہ گاہوں جہاں وہ چھپے رہتے ہیں‘ سے نیچے بستیوں کی طرف آئیں گے جس کے ساتھ ہی انہیں مار دیا جائے ۔
یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ سردیاں آنے کے ساتھ آپریشنوں میں تیزی لائی گئی ہے جبکہ وجے کمار نے بھی اس بات کی طرف اشارہ دیا ہے کہ موسم سرما آنے کے ساتھ ہی جنگلوں سے آنے والے ملی ٹینٹوں کو مار دیا جائیگا۔
کمار نے ان بات کا اظہار جنوبی کشمیر کے بجبہاڑہ اور اونتی پورہ کے کھانڈے محلہ میں ۲الگ الگ تصادم آرائیوں میں۴ملی ٹینٹوں کی ہلاکت کے بعد کیا ہے ۔
منگل کوبجبہاڑہ میں ایک تصادم ہوا ہے جس میں ایک ملی ٹینٹ جبکہ جنوبی کشمیر کے ہی اونتی پورہ میں ایک جھڑپ میں۳دیگر ملی ٹینٹوں کو مارا گیا ہے جن میں ایک غیر ملی بھی شامل ہے ۔
پولیس نے بتایا مارے گئے ان۳ملی ٹینٹوں میں ایک کمانڈر بھی شامل ہے جو شہری پولیس اور فورسز کی ہلاکتوں میں ملوث تھا ۔
پولیس نے گزشتہ شام بتایا تھا کہ مزکورہ ملی ٹینٹوں کی ہلاکت کے ساتھ ایک بڑا حادثہ ٹل گیا ہے کیوںکہ پولیس کے بقول یہ لوگ ایک فورسز کیمپ پر فدائین حملہ کرنے جا رہے تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہماری سرحدوں سے چھیڑنے کی قیمت چکانی پڑیگی:شاہ

Next Post

گجرات اسمبلی انتخابات یکم اور 5 دسمبر کو ہوں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں 70 دہشت گرد مارے گئے
اہم ترین

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

2025-05-08
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2025-05-08
سائبر اسپیس کی حفاظت بہت اہم: ڈوبھال
اہم ترین

پاکستان کشیدگی میں اضافہ کرتا ہے تو ہم’مضبوطی سے جوابی کارروائی‘کیلئے تیار ہیں:ڈوال

2025-05-08
اہم ترین

آپریشن سندور:عالمی رہنماؤں نے تحمل سے کام لینے کی اپیل کی

2025-05-08
آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا
اہم ترین

آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا

2025-05-08
وزیر دفاع نے اکھنور میں ۱۰۸فٹ بلند قومی پرچم لہرایا
اہم ترین

منصوبہ بندی کے مطابق اہداف کو درست طریقے سے تباہ کیا گیا: راجناتھ سنگھ

2025-05-08
اہم ترین

امیت شاہ نے مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے ملاقات کا اعلان کیا

2025-05-08
وزیر اعظم کا دورہ کشمیر: سیکورٹی کے انتظامات مزید سخت
اہم ترین

ہندوپاک کشیدگی: جموں وکشمیر میں ہائی الرٹ جاری ، حساس مقامات پر تعیناتی سخت

2025-05-08
Next Post
پاکستان:پی ایم ایل(این) کے رہنماؤں کا قبل از وقت انتخابات نہ کرانے کا فیصلہ

گجرات اسمبلی انتخابات یکم اور 5 دسمبر کو ہوں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.