جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

گجرات اسمبلی انتخابات یکم اور 5 دسمبر کو ہوں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-03
in تازہ تریں
A A
پاکستان:پی ایم ایل(این) کے رہنماؤں کا قبل از وقت انتخابات نہ کرانے کا فیصلہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

نئی دہلی/۳نومبر

گجرات اسمبلی انتخابات کے لیے پولنگ دو مرحلوں میں یکم اور 5 دسمبر کو ہوگی اور ووٹوں کی گنتی 8 دسمبر کو کی جائے گی۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار نے آج یہاں ایک پریس کانفرنس میں گجرات میں انتخابات کے شیڈول کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ جنوبی گجرات، سوراشٹرا اور شمالی گجرات کے کچھ حصوں میں 89 سیٹوں پر یکم دسمبر کو اور وسطی گجرات اور شمالی گجرات کی باقی 93 سیٹوں پر 5 دسمبر کو پولنگ ہوگی۔

ووٹوں کی گنتی 8 دسمبر کو ہوگی اور ووٹنگ کا عمل 10 دسمبر کو مکمل ہوگا۔

واضح رہے کہ 12 نومبر کو ہونے والے ہماچل پردیش اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی بھی 8 دسمبر کو ہوگی۔

راجیو کمار نے کہا کہ پہلے مرحلے کی پولنگ کا نوٹیفکیشن 5 نومبر کو جاری کیا جائے گا۔ نامزدگی کی آخری تاریخ 14 نومبر اور نام واپس لینے کی تاریخ 17 نومبر ہوگی۔ بیلٹ کی جانچ پڑتال 15 نومبر کو ہوگی۔

دوسرے مرحلے کا نوٹیفکیشن 10 نومبر کو جاری کیا جائے گا۔ کاغذات نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ 17 نومبر اور نام واپس لینے کی تاریخ 21 نومبر ہوگی۔ بیلٹ کی جانچ پڑتال 18 نومبر کو ہوگی۔

چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ اس بار گجرات اسمبلی انتخابات میں پہلی بار تین لاکھ 24 ہزار 422 نئے ووٹر ووٹ ڈالیں گے ۔ پولنگ اسٹیشنز کی کل تعداد 51 ہزار 782 ہے ۔ ریاست میں قائم کم از کم 50 فیصد پولنگ اسٹیشنوں پر ویب کاسٹنگ کا انتظام کیا گیا ہے ۔

ریاست میں ووٹروں کی کل تعداد 4.9 کروڑ ہے ۔ ریاست میں 142 آدرش پولنگ اسٹیشن ہوں گے ۔ معذور افراد کے لیے 182 پولنگ اسٹیشنز اور خواتین کے لیے 1274 پولنگ اسٹیشنز بنائے جائیں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’جنگجو مخالف کارروائیوں میں تیزی آئیگی‘

Next Post

لال قلعہ حملہ:سپریم کورٹ کی پاکستانی دہشت گرد آصف کی سزائے موت کی توثیق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
سپریم کورٹ ہولی کے بعد حجاب تنازعہ کی سماعت کرے گی

لال قلعہ حملہ:سپریم کورٹ کی پاکستانی دہشت گرد آصف کی سزائے موت کی توثیق

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.