ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

روسی صدر پیوٹن کی صحت سے متعلق پھر قیاس آرائیاں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-03
in عالمی خبریں
A A
یوکرین کے غیر مسلح ہونے تک جنگ جاری رکھیں گے: پوتین
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

ماسکو//
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کی صحت سے متعلق ایک مرتبہ پھر قیاس آرئیاں شروع ہوگئی ہیں۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق ولادیمیر پیوٹن کے ہاتھ پر کچھ سیاہ نشانات دیکھے گئے جس کے بعد اندازہ لگایا جارہا ہے کہ ان کا کسی بیماری کے حوالے سے علاج جاری ہے۔
برطانوی فوج کے ریٹائرڈ آفیسر اور ہاؤس آف لارڈ کے رکن رچرڈ ڈینٹ نے برطانوی ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ روسی صدر کی صحت بہت ہی اہم بات کی عکاسی کرتی ہے۔رچرڈ ڈینٹ نے کہا کہ ماہرین نوٹس کر رہے ہیں کہ روسی صدر کے ہاتھ اوپر سے کافی سیاہ دکھائی دے رہے ہیں۔
رچرڈ ڈینٹ کا کہنا ہے کہ یہ اس بات کی علامت ہے کہ انہیں انجیکشنز لگائے جارہے ہیں جب جسم کے دوسرے کسی حصے میں انجیکشن نہیں لگ سکتے ہوں۔
انہوں نے مزید کہا کہ یہ دیکھنا دلچسپ ہے کہ روسی صدر صحت مند ہیں یا نہیں جیسا کہ وہ خود کو دکھانا چاہیں گے، اس دلچسپ معاملے پر نظر رکھنی ہوگی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق چند ماہ قبل ایک امریکی انٹیلی جنس رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کینسر میں مبتلا ہیں۔
رواں ماہ بین الاقوامی میڈیا میں یہ بات بھی سامنے آئی تھی کہ روسی صدر کے محافظ بیرون ملک دوروں پر ان کے فُضلے کو بھی جمع کرتے ہیں۔
رپورٹ میں اس حوالے سے مزید بتایا گیا تھا کہ پیوٹن کے باڈی گارڈز ایسا اس لیے کرتے ہیں کیونکہ بے احتیاطی برتنے سے روسی صدر کی صحت کے بارے میں بہت زیادہ معلومات سامنے آسکتی ہیں جن کا غلط استعمال بھی کیا جاسکتا ہے۔
رواں سال ہی روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی ایک نئی وائرل ویڈیو نے بھی ان کی صحت کے بارے میں بین الاقوامی میڈیا کو تشویش میں مبتلا کردیا تھا۔
واضح رہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اپنی صحت کی وجہ سے اکثر ہی بین الاقوامی میڈیا کی توجہ کا مرکز بنے رہتے ہیں، اور جب سے روس نے یوکرین میں مداخلت کی ہے، یہ افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ وہ شدید بیمار ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہلی کو شاندار شہر بنانا ہے ،جھگی والوں کو فلیٹس دیتے ہوئے مودی کا اعلان

Next Post

ٹرمپ کو سپریم کورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ

ٹرمپ کو سپریم کورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.