بدھ, مئی 14, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home سچ تو یہ ہے

کھڑگے کی وفاداری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-02
in سچ تو یہ ہے
A A
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آسان نسخہ !

ڈونالڈ ٹرمپ !

یہ بات کانگریس کے صدر‘ ملکا رجن گھڑگے بھی جانتے ہیں اور… اور سو فیصد جانتے ہیں کہ … کہ اگلے لوک سبھانتخابات میںکا نگریس جیتے گی نہ وہ حکومت بنا پائیگی اور… اور نہ راہل گاندھی وزیر اعظم بن جائیں گے … یہ بات وہ اچھی طرح جانتے ہیں اور… اور اس لئے جانتے ہیں کیونکہ… کھڑگے نے اپنے بال دھوپ میں سفید نہیں کئے ہیں اور… اور بالکل بھی نہیںکئے ہیں… لیکن پھر بھی کانگریس کے صدر نے کہا کہ راہل گاندھی کی کی قیادت میں اگلی وفاقی حکومت قائم ہو گی اور… اور اس لئے ہو گی کیونکہ کھڑکے صاحب گاندھی خاندان کو یقین دلانا چاہتے ہیں اور… اور بار دلانا چاہتے ہیں کہ وہ پارٹی کے صدر بننے کے بعد بھی ان کے وفادار تھے‘ ہیں اور رہیں گے… اور اسی وفادار ی کے مظاہرے میں یہ جناب آگے نہیںبلکہ بہت آگے نکل گئے… اتنے آگے کہ کھڑگے زمینی حالات سے مکمل طور پر باخبر ہونے کے باوجود بھی ایسی باتیں … ایسے دعوے کرتے ہیں جو محض دعوے ہیں …کچھ اور نہیں ‘بالکل بھی نہیں ۔ کانگریس پارٹی کا حال یہ ہے کہ علاقائی جماعتیں اس کو اپوزیشن اتحاد میں شامل کرنے سے گریزاں نظر آ رہی ہیں اور… اور کھڑگے جی! جب حال یہ ہو تو… تو کیا اپوزیشن جماعتیں آپ کے راہل بابا کو اپنا سربراہ مانیں گی …؟ جواب کھڑے جی جانتے ہیں… لیکن کیا کیجئے گا کہ کانگریس میں اب ایک نیا کلچر پروان چڑھ رہا ہے… ایسا کلچر جس میں زمینی حقائق کو اہمیت نہیں دی جاتی ہے اور… اور بالکل بھی نہیں دی جاتی ہے… اگر کسی کو اہمیت دی جاتی ہے تو… تو چاپلوسی کو دی جاتی ہے… گاندھی خاندان کی چاپلوسی … میڈم سونیا اور راہل بابا کی چاپلوسی … اور کھڑ گے جی بھی اسی کلچر کو فروغ دینے کیلئے کوشاں ہیں… اگر ایسا نہیں ہو تا تو… تو یہ وہ باتیں نہیں کرتے جو یہ کررہے ہیں ۔ سچ تو یہ ہے کہ ۲۰۲۴ کے لوک سبھا انتخابات کانگریس کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوں گے …یہ الیکشن مودی جی کے ’کانگریس مکت‘ بھارت کا مشن سچ ثابت کرے گااور… اور اپنے گھڑ گے جی دیکھتے رہیں گے… اور اس لئے دیکھتے رہیں گے کیونکہ ان کی پارٹی … کانگریس پارٹی اب زائد المعیاد ہو گئی ہے …جب کانگریس پارٹی پچاس سٹھ سال تک حکومت کر سکتی ہے تو… تو اندازہ لگائیے کہ بی جے پی کتنے سال تک حکومت کرنا چاہے گی … اور اس لئے کرنا چاہے گی کیونکہ یہ خود کو بھارت ورش‘ اس کی تہذیب و تمدن اور ثقافت کی اصلی وارث سمجھتی ہے …اور سو فیصد سمجھتی ہے ۔ ہے نا؟

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سجاد لون 44 سالہ تاریخ میں پہلی بار پی سی کے صدر منتخب

Next Post

نیدر لینڈ نے زمبابوے کو شکست دے کر سپر 12 میں اپنا کھاتہ کھولا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

آسان نسخہ !

2025-05-14
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

ڈونالڈ ٹرمپ !

2025-05-13
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

ان سے سچ بولا نہیں جائیگا

2025-05-10
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

آپریشن سندور!

2025-05-08
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

اقوام متحدہ: انسانیت کا دشمن ادارہ

2025-05-06
سچ تو یہ ہے

شرماجی قائد ثانی سے خوش… لیکن!

2025-05-04
سچ تو یہ ہے

پاکستانی میڈیا: کہ شرم تم کو مگر نہیں آتی !

2025-05-02
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

واضح جھکاؤ

2025-05-01
Next Post
نیدر لینڈ نے زمبابوے کو شکست دے کر سپر 12 میں اپنا کھاتہ کھولا

نیدر لینڈ نے زمبابوے کو شکست دے کر سپر 12 میں اپنا کھاتہ کھولا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.