بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

فوج پی او کے کو واپس لینے کی کارروائی کیلئے پوری طرح تیار ہے:اوجلا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-02
in اہم ترین
A A
فوج پی او کے کو واپس لینے کی کارروائی کیلئے پوری طرح تیار ہے:اوجلا

Aujla

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں۴جولائی تک موسم گرم رہنے کا امکان:محکمہ موسمیات

ہاؤس بوٹ مالکان اور ڈل رہائشیوںکی وزیر اعلیٰ سے ملاقات

سرینگر//
چنار کورکے کمانڈر‘ لیفٹیننٹ جنرل اے ڈی ایس اوجلا نے منگل کو کہا کہ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے پیر کو پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر (پی او کے) کو واپس لینے کا اشارہ دینے کے بعد ہندوستانی فوج ’کارروائی کے لئے پوری طرح تیار‘ ہے۔
لیفٹیننٹ جنرل اوجلا نے کہا کہ ہندوستانی فوج پوری طرح تیار ہے اور ہم حکومت کے حکم پر کسی بھی کارروائی کیلئے تیار ہیں۔
سرینگر میں ایک ’شوریہ دیوس‘ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے راج ناتھ سنگھ نے کہا تھا’’ہم نے ابھی شمال کی طرف چلنا شروع کیا ہے، ہمارا سفر اس وقت مکمل ہوگا جب ہم ۲۲ فروری ۱۹۹۴ کو ہندوستانی پارلیمنٹ کی طرف سے متفقہ طور پر منظور کی گئی قرارداد کو گلگت بلتسان پہنچ کر نافذ کریں گے‘‘۔
کمانڈنگ آفیسر نے وزیر دفاع کے اس تبصروں پر سرینگر میں صحافیوں سے بات چیت کر تے ہوئے کہا’’جب بھی مرکزی حکومت اس طرح کا فیصلہ لیتی ہے، ہمارے پاس آرڈر آئیں گے اور ایسی صورتحال میں، ہم پوری طرح سے تیار ہیں۔ اپنی روایتی طاقت کے علاوہ ہم خود کو جدید طریقے سے بھی مضبوط کر رہے ہیں، تاکہ ایسی صورتحال میں ہمیں پیچھے مڑ کر نہ دیکھنا پڑے‘‘۔
پندرہویں کور کے کمانڈر نے یہ بھی کہا کہ پچھلے ۷۵ سالوں میں ہندوستانی فوج کی صلاحیتوں کو اپ گریڈ کیا گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہماری تیاری بہت اچھی سطح پر ہے اور جب بھی اسے ظاہر کرنے کی ضرورت ہوگی، آپ کو بہت مختلف اثر نظر آئے گا۔
موجودہ صورتحال پر بات کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل اوجلا نے کہا کہ اس وقت صورتحال مکمل طور پر قابو میں ہے لیکن جب بھی موقع ملتا ہے دراندازی کی کوششیں ہوتی ہیں تاہم بھارتی فوج ہماری سرحد کی حفاظت کے لیے پوری قوت کے ساتھ تیار ہے۔
جنگ بندی کے اعلان اور آرٹیکل ۳۷۰ کی منسوخی کے بعد کی صورتحال کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں لیفٹیننٹ جنرل اوجلا نے کہا’’وادی میں امن کی بحالی کے پیش نظر یہ بہت اچھا سال رہا ہے، جس میں ۳۲ سالوں میں سب سے کم دراندازی دکھائی گئی ہے۔ اس پورے سال میں اکتوبر تک صرف آٹھ دہشت گردوں نے دراندازی کی کوشش کی جن میں سے تین کو مار گرایا گیا۔‘‘ (اے این آئی)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بالائی حصوں میں ہلکی برفبار‘میدانی علاقوں میں بارشیں

Next Post

جنوبی کشمیر میں ۴ جنگجو ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

کشمیر میں۴جولائی تک موسم گرم رہنے کا امکان:محکمہ موسمیات

2025-07-02
ہاؤس بوٹ مالکان اور ڈل رہائشیوںکی وزیر اعلیٰ سے ملاقات
اہم ترین

ہاؤس بوٹ مالکان اور ڈل رہائشیوںکی وزیر اعلیٰ سے ملاقات

2025-07-02
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
اہم ترین

جھلستا کشمیر :جون ۲۰۲۵،۱۸۹۲ کے بعد سرینگر کادوسرا گرم ترین مہینہ رہا

2025-07-02
اینٹی کرپشن بیورو نے حلقہ پٹواری برین نشاط اور چوکیدار کو رنگے ہاتھوں دھر لیا
اہم ترین

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز میں بھرتی عمل میں بے ضابطگیاں

2025-07-02
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
اہم ترین

ایل جی سنہا کا دہشت گردی کے متاثرین کے کیسوں کو دوبارہ کھولنے کی ہدایت

2025-07-02
سنہا آج یاتریوں کو جموں سے روانہ کریں گے
اہم ترین

سنہا آج یاتریوں کو جموں سے روانہ کریں گے

2025-07-02
عمر عبداللہ وندے بھارت ٹرین سے کٹرا رپہنچ گئے
اہم ترین

حکومت ہنرمندوں کی دستکاری کو عالمی منڈی تک پہنچانے کیلئے پرعزم:وزیر اعلیٰ

2025-07-01
۴ء۱۷ فیصد: جموںکشمیر میں بے روزگاری کی شرح قومی اوسط سے کہیں زیادہ
اہم ترین

۴ء۱۷ فیصد: جموںکشمیر میں بے روزگاری کی شرح قومی اوسط سے کہیں زیادہ

2025-07-01
Next Post
اونتی پورہ جھڑپ میں تین جنگجو ہلاک :پولیس

جنوبی کشمیر میں ۴ جنگجو ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.