ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

حکومت گجرات حادثے کی تحقیقات کرے : کھڑگے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-01
in قومی خبریں
A A
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

نئی دہلی// کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے گجرات حادثہ کو سنگین واقعہ قرار دیتے ہوئے اس کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے ۔
مسٹر کھڑگے نے آج یہاں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس معاملے میں زبردست لاپرواہی ہوئی ہے اورسپریم کورٹ یا ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ جج سے تحقیقات کرائی جانی چاہئے ۔ انہوں نے سوال کیا کہ یہ بھی معلوم ہونا چاہیے کہ جب حال ہی میں اس پل کی مرمت ہوئی ہے تو پھر یہ حادثہ کیسے ہوا؟
انہوں نے کہا کہ یہ بھی بڑا سوال ہے کہ جب یہ پل بہت پرانا تھا تو پھر ایک ہی وقت میں اتنی بڑی تعداد میں لوگوں کو اس پر جانے کی اجازت کس نے دی، اس کی بھی تحقیقات ہونی چاہیے ۔ ان کا کہنا تھا کہ اس حادثے کے تمام قصورواروں کوسزا دینا بہت ضروری ہے ۔
مسٹر کھڑگے نے متاثرین کے اہل خانہ کو راحت دینے کا بھی مطالبہ کیا۔ انہوں نے کانگریس کارکنوں سے بھی اپیل کی کہ وہ مصیبت زدہ لوگوں کی مدد کریں۔
قابل ذکرہے کہ گجرات کے موربی میں اتوار کی رات مچھو ندی پر بنے پرانے کیبل پل کے اچانک گرنے سے حادثے میں 100 سے زیادہ لوگوں کی موت ہو گئی۔ بتایا جا رہا ہے کہ حادثے کے وقت پل پر 400 سے زیادہ لوگ موجود تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹکر کی زبردست کوشش کی بدوت آسٹریلیا کی جیت

Next Post

ہندوستانی ریلوے آج سے پیپر لیس ہو جائے گی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
ریپڈ ریل منصوبہ: میرٹھ سے اب ’دہلی دور نہیں!‘ ، 60 منٹ میں پہنچیں گے راجدھانی

ہندوستانی ریلوے آج سے پیپر لیس ہو جائے گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.