جمعرات, جولائی 3, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ٹکر کی زبردست کوشش کی بدوت آسٹریلیا کی جیت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-01
in کھیل
A A
ٹکر کی زبردست کوشش کی بدوت آسٹریلیا کی جیت

AUS

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کیشومہاراج کی چوٹ کے بعد ویان ملڈر جنوبی افریقہ کے نئے کپتان

رشبھ پنت ہیڈنگلے میں دو سنچریاں بنا کر رینکنگ میں چھٹے نمبر پر پہنچے

برسبین// آسٹریلیا نے لارکن ٹکر (71 ناٹ آؤٹ) کی جارحانہ نصف سنچری کے باوجود ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 کے سپر-12 میچ میں پیر کو آئرلینڈ کو 42 رن سے شکست دے دی۔ گروپ 1 کے میچ میں آسٹریلیا نے آئرلینڈ کو 180 رن کا ہدف دیا جس کے جواب میں آئرلینڈ کی ٹیم 18.1 اووروں میں 137 رن پر آل آؤٹ ہوگئی۔
آسٹریلیا کو 20 اووروں میں 179 رن تک پہنچانے کے لئے ایرون فنچ نے 44 گیندوں میں پانچ چوکوں اور تین چھکوں کی مدد سے 63 رن بنا ئے جب کہ اسٹونیس نے 25 گیندوں میں تین چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 35 رن کی اننگز کھیلی۔ اس کے علاوہ مچل مارش نے بھی 28 (22) رن کا تعاون دیا۔
ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے آئرش کے دیگر بلے باز 20 رن کے اسکور تک بھی نہ پہنچ سکے وہیں ٹکر نے یک طرفہ کوشش سے آئرلینڈ کی امیدوں کو زندہ رکھا۔ تیسرے نمبر پر بیٹنگ کے لیے آنے والے ٹکر نے 48 گیندوں پر نو چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے ناٹ آؤٹ 71 رن بنائے لیکن انہیں کسی کا ساتھ نہیں ملا اور آئرلینڈ ہدف سے 42 رن دور رہ گئی۔
اس جیت کے ساتھ ہی آسٹریلیا گروپ 1 میں دوسرے نمبر پر چلا گیا ہے جبکہ آئرلینڈ چوتھی پوزیشن پر ہے۔
آئرلینڈ نے ٹاس جیت کر بالنگ کا فیصلہ کیا اور اوپنر ڈیوڈ وارنر کو صرف تین رن پر پویلین بھیج دیا۔ فنچ نے پھر اننگز کو آگے بڑھایا اور مارش کے ساتھ 52 رن کی شراکت داری کی۔ بیری میکارتھی (29/3) نے مارش کو آؤٹ کرکے شراکت کو توڑا، جب کہ جوشوا لٹل (21/2) نے گلین میکسویل کو 13 رن پر آؤٹ کرکے آسٹریلیا کو تیسرا دھچکا دیا۔
اس کے بعد وکٹ پر آنے والے اسٹوئنس نے فنچ کے ساتھ نصف سنچری شراکت داری کرکے آسٹریلیا کو مضبوط پوزیشن میں پہنچا دیا۔ آخر میں ٹم ڈیوڈ (15 ناٹ آؤٹ) اور میتھیو ویڈ (07 ناٹ آؤٹ) نے آخری اوور میں 17 رن جوڑ کر آسٹریلیا کو 179/5 تک پہنچا دیا۔
ہدف کے تعاقب میں آئرلینڈ نے 25 رن پر پانچ وکٹ گنوا دیئے۔ ٹکر وکٹ پر موجود رہے لیکن دیگر بلے بازوں کے پاس آسٹریلیائی بالنگ کا کوئی جواب نہیں تھا۔ آئرلینڈ کے سات بلے باز ڈبل فیگر کو بھی نہ چھو سکے جب کہ دو کھلاڑی صفر پر آؤٹ ہوئے۔ ٹکر کے 71 کے مقابلے میں دیگر 10 کھلاڑیوں نے صرف 58 رن بنائے۔
آسٹریلیا کی جانب سے میکسویل، مچل اسٹارک، ایڈم زمپا اور پیٹ کمنز نے دو دو وکٹ حاصل کئے جبکہ مارکس اسٹوئنس نے ایک وکٹ حاصل کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سابق آسٹریلوی کرکٹر کا پاک بھارت ٹیسٹ سیریز سے متعلق بڑا دعویٰ

Next Post

حکومت گجرات حادثے کی تحقیقات کرے : کھڑگے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ٹی 20 میچ (کل) کھیلا جائے گا
کھیل

کیشومہاراج کی چوٹ کے بعد ویان ملڈر جنوبی افریقہ کے نئے کپتان

2025-07-03
رشبھ پنت پر سست اوور ریٹ کے لیے 30 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد
کھیل

رشبھ پنت ہیڈنگلے میں دو سنچریاں بنا کر رینکنگ میں چھٹے نمبر پر پہنچے

2025-07-03
آر سی بی نے ممبئی انڈینز کو 11 رنز سے شکست دی، دہلی کیپٹلس فائنل میں
کھیل

بنگلورو بھگدڑ: آر سی بی نے پیشگی اجازت کے بغیر اچانک بد نظمی پیدا کردی

2025-07-03
ہندوستان نے 23 سال بعد انگلینڈ میں جیتی ون ڈے سیریز
کھیل

ہرمن پریت کے کھیلنے کا فیصلہ میچ سے ٹھیک پہلے کیاجائے گا

2025-07-02
یشسوی ٹیسٹ بلے بازی کی درجہ بندی میں 12ویں نمبر پر پہنچ گئے
کھیل

یشسوی جیسوال ممبئی کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا جاری رکھیں گے

2025-07-02
’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘
کھیل

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-02
ایشیاکپ 2022؛ سری لنکا کو 50 لاکھ ڈالر سے زائد کا نقصان ہوسکتا ہے، رپورٹ
کھیل

ایشیا کپ 2025: ہندوستان بمقابلہ پاکستان میچ کا راستہ ہو رہا ہموار، جولائی کے پہلے ہفتہ میں جاری ہو سکتا ہے شیڈول

2025-07-02
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

معمر خاتون نےلیونل میسی کو شادی کی پیشکش کی

2025-07-02
Next Post
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے

حکومت گجرات حادثے کی تحقیقات کرے : کھڑگے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.