جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یوکرین کے ایم آئی 8 ہیلی کاپٹر کو مار گرایا ہے/ روسی وزارت دفاع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-30
in عالمی خبریں
A A
روسی فوج کا اسپتال پر قبضہ، مریض یرغمال
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

ماسکو//
روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ جمعہ کے روز روسی افواج نے صوبہ زاپو ریزیا کے علاقے ’’نوفوتروتروئتس کویہ‘‘ میں یوکرین کا ایک ایم آئی 8 ہیلی کاپٹر کو مار گرایا ہے۔
وزارت کے ترجمان ایگور کوناشینکوف نے کہا کہ روسی افواج نے خارکوف کے علاقے میں سٹیپووایا نوووسیلوکوئے” کے دیہاتوں میں یوکرائنی فورسز کی 4 کمانڈ پوسٹوں پر بمباری کی، ڈونیٹسک میں کولوڈیسی”، "ٹریوونوکا” اور کھیرسن کے علاقے میں "آندریوکا” کے علاقوں میں بمباری کی گئی۔ اس کے ساتھ یوکرین کے 186 علاقوں میں 62 فائرنگ یونٹس کی پوزیشنوں پر اہلکاروں اور فوجی سازو سامان کے مقامات کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ یوکرینی افواج نے کوبیانسک کے محور میں خار کیف کے علاقوں نیکولائیوکا” اور "اورلینکا” کے دیہات کی سمت میں روسی ٹھکانوں پر حملے کئے تاہم ان حملوں کو پسپا کردیا گیا۔ روسی فورسز کی کارروائیوں میں 60 یوکرینی فوجی اور عسکریت پسند مارے گئے ہیں۔ ایک ٹینک، 6 بکتربند گاڑیاں اور 3 ٹرک تباہ ہوگئے ہیں۔
روسی فضائی حملوں نے یوکرین کے دفاعی ادارے کو بھی نشانہ بنایا جو یوکرین کی مسلح افواج کے لیے ٹھوس راکٹ ایندھن، دھماکہ خیز مواد تیار کرتا ہے۔
انہوں نے کھیرسن اور ڈونیٹسک کے علاقوں میں روسی فضائی دفاع نے 4 یوکرینی ڈرونز کو تباہ کیا۔ اس علاقے میں امریکی ہیمارس لانچرز سے داغے گئے 6 میزائلوں کو بھی تباہ کیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یوکرین میں جنگ کیلئے ہمارے 3 لاکھ نئے فوجی متحرک ہوگئے ہیں: روس

Next Post

ٹوئٹر پر اب کامیڈی قانونی ہے، ایلون مسک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
ایلون مسک نے ٹوئٹر 44 ارب ڈالرز میں خرید لیا

ٹوئٹر پر اب کامیڈی قانونی ہے، ایلون مسک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.