ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

تاجر برادری کو ملک میں بننے والی اشیاء کو ترجیح دینی چاہئے : گوئل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-30
in قومی خبریں
A A
دور رس منصوبے تیار، ہندوستان دنیا کی سب سے بڑی معاشی طاقت بنے گا: گوئل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

حیدرآباد//وزیر تجارت پیوش گوئل نے ملک کی کاروباری برادری پر زور دیا ہے کہ وہ گھریلو مارکیٹ میں تیار کردہ مصنوعات کو ترجیح دیں تاکہ گھریلو مینوفیکچرنگ کو فروغ ملے ۔ وہ ہفتہ کو یہاں آل انڈیا ویش فیڈریشن (اے آئی وائی ایف) سے خطاب کررہے تھے ۔
انہوں نے اس موقع پر یہ بھی کہا کہ بہت سے ترقی یافتہ ممالک ہندوستان کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدہ (ایف ٹی اے ) کرنے کے لیے تیار ہیں۔ انہوں نے ملک کے نوجوانوں کو اختراعی اور کاروباری بننے کی ترغیب دی جس کا مقصد لوگوں کی روزمرہ کی ضروریات کو پورا کرنا آسان بنانا ہے ۔
وزیر تجارت نے ہندوستان میں صنعت اور تعمیراتی کام کی حوصلہ افزائی کرنے کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ اس سے روزگار میں اضافہ ہوگا اور ہمارے شہریوں کی زندگیوں میں خوشحالی آئے گی۔
واضح رہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک میں گھومنے پھرنے جانے والے مسافروں اور سیاحوں سے کہا تھا کہ وہ اپنے سفری بجٹ کا کم از کم پانچ فیصد مقامی مصنوعات کی خریداری میں خرچ کریں۔ اس کال کا خیرمقدم کرتے ہوئے مسٹر گوئل نے کہا کہ ہمارے باصلاحیت کاریگر اور صنعت کار حمایت اور حوصلہ افزائی کے مستحق ہیں۔
انہوں نے کہا کہ گزشتہ 30 سالوں میں ہندوستان کی جی ڈی پی میں 11.8 گنا اضافہ ہوا ہے ۔ لیکن اب حکومت کی طرف سے ساختی اصلاحات پر تفصیلی توجہ دینے کی وجہ سے صورتحال بہت بدل چکی ہے ۔ جس کی وجہ سے لوگوں کو بنیادی ضروریات زندگی کی جدوجہد سے آزادی مل رہی ہے ۔
انہوں نے کہاکہ "حکومت نے صفائی کو فروغ دیتے ہوئے 12 کروڑ سے زیادہ بیت الخلا بنا کر لوگوں اور ہر گھر کی بنیادی ضروریات کو پورا کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے ۔ بات صرف بیت الخلاء کی تھی لیکن اس نے سب کی اور خاص کر خواتین کی عزت نفس کو برقرار رکھا۔’’

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان نے ایران میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی

Next Post

یوکرین میں جنگ کیلئے ہمارے 3 لاکھ نئے فوجی متحرک ہوگئے ہیں: روس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
روس نے جاپان کو ہمارز راکٹ فائر کرنے پر وارننگ دے دی

یوکرین میں جنگ کیلئے ہمارے 3 لاکھ نئے فوجی متحرک ہوگئے ہیں: روس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.