جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

راتلے دراب شالہ پن بجلی پروجیکٹ کے مقام پر مٹی کا تودہ کرنے سے ایک ہلاک ‘ متعدد ملبے میں دب گئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-29
in تازہ تریں
A A
ریاسی میں مٹی کے تودے کی زد میں آنے سے باپ بیٹے کی موت واقع
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

جموں/۹۲اکتوبر
جموں کشمیر کے کشتواڑ میں سنیچر کو ایک پن بجلی پاور پروجیکٹ کے مقام پر مٹی کا تودہ گر جانے سے ایک جے سی بی ڈرائیور کی موت ہوئی ہے جب کہ کئی لوگ ملبے تلے دب گئے۔
راتلے دراب شالہ نامی پاور پروجیکٹ سائٹ پر ڈرائیور کے علاوہ چار دیگر افراد کے پھنسے ہونے کا خدشہ ہے۔
کچھ لوگ پھنسے ڈرائیور کی مدد کے لیے پہنچ گئے، جس کے دوران تازہ لینڈ سلائیڈنگ ہوئی، جس سے کئی لوگ پھنس گئے۔ ریسکیو آپریشن جاری ہے اور پولیس موقع پر پہنچ گئی ہے۔
مرکزی وزیر جتیندر سنگھ نے لینڈ سلائیڈنگ کے واقعہ پر بات کی اور کہا کہ تقریباً ۶ لوگوں کی ریسکیو ٹیم بھی پھنس گئی۔
سنگھ کاکہنا تھا”زیر تعمیر رتلے پاور پروجیکٹ کے مقام پر ایک مہلک لینڈ سلائیڈنگ کی اطلاع ملنے پر ڈی سی کشتواڑ، جموں و کشمیر سے بات کی۔ جے سی بی ڈرائیور کی بدقسمتی سے موت ہو گئی۔ واقعے کے بعد جائے وقوعہ پر تعینات تقریباً ۶ افراد پر مشتمل ریسکیو ٹیم بھی ملبے تلے دب گئی ہے“۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہائی کورٹ کی نادی مرگ قتل عام کیس میں پولیس کی نظرثانی کی درخواست کی اجازت

Next Post

بے غیرت‘بے شرم!

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

بے غیرت‘بے شرم!

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.