ہفتہ, جولائی 19, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

خاتون کو ہراساں کرنے کا معاملہ، بابراعظم کی درخواست پر سماعت24 نومبر تک ملتوی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-25
in کھیل
A A
بابر اعظم کے ون ڈے کرکٹ میں۴ ہزار رنز مکمل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’’بمراہ کو اگلے دونوں ٹیسٹ میچ کھیلنے چاہئیں‘‘ : انل کمبلے

مانڈویہ نے ‘کھیلو بھارت کانکلیو’ میں اولمپکس 2036 کے لیے میڈل کی حکمت عملی کا خاکہ پیش کیا

لاہور//
لاہور ہائیکورٹ نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کی خاتون کو جنسی ہراساں کرنے کے معاملہ پر اندراج مقدمہ کا حکم کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت بغیر کارروائی 24 نومبر تک ملتوی کردی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں خاتون کو جنسی ہراساں کرنے کے معاملے پر بابر اعظم کی اندراج مقدمہ کا حکم کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت ہوئی ۔
جسٹس محمد وحید نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ درخواست گزار کہاں ہے؟۔ وکیل نے جواب میں کہا وہ کرکٹ میچ کے سلسلہ میں بیرون ملک میں ہیں ،عدالت نے کہا کہ درخواست گزار ہر دفعہ ہی میچز کے سلسلہ میں باہر ہوتا ہے ۔
عدالت نے کیس کی مزید سماعت 24 نومبر تک ملتوی کردی۔ واضح رہے کہ جسٹس آف پیس نے ایف آئی اے اور پولیس کو بابر اعظم کے خلاف اندراج مقدمہ کا حکم دیا تھا۔
جسٹس آف پیس نے حامیزہ مختار نامی خاتون کی درخواست پر اندراج مقدمہ کا حکم دیا تھا،بابر اعظم نے جسٹس آف پیس کا اندراج مقدمہ کا حکم کالعدم قرار دلوانے کے لئے ہائیکورٹ سے رجوع کررکھا ہے ۔لاہور ہائیکورٹ نے جسٹس آف پیس کا اندراج مقدمہ کا فیصلہ تاحکم ثانی معطل کررکھا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شاہین آفریدی آدھے فٹ نظر آرہے ہیں، عاقب جاوید کا پیسر کی فٹنس پر تشویش کا اظہار

Next Post

اسٹوئنس کی دھماکہ خیز نصف سنچری، آسٹریلیا نے سری لنکا کو دی شکست

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بمراہ اور رانا کو آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ
کھیل

’’بمراہ کو اگلے دونوں ٹیسٹ میچ کھیلنے چاہئیں‘‘ : انل کمبلے

2025-07-19
برکس ممالک دنیا کی 70 فیصد آبادی کو ٹیکہ لگانے کے ہدف پر کام کر رہا ہے: وزیر صحت
کھیل

مانڈویہ نے ‘کھیلو بھارت کانکلیو’ میں اولمپکس 2036 کے لیے میڈل کی حکمت عملی کا خاکہ پیش کیا

2025-07-19
ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو چار وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں کیا کلین سویپ
کھیل

ٹی-20 سیریز کے لیے جوئل اینڈریو اور جیڈیا بلیڈز ویسٹ انڈیز ٹیم میں شامل

2025-07-19
نیوزی لینڈ کے خلاف جیت کے ساتھ ونڈیز نے اپنی شکست کا سلسلہ ختم کیا
کھیل

نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو 21 رنوں سے ہرایا

2025-07-18
ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو چار وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں کیا کلین سویپ
کھیل

رسل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا

2025-07-18
ہندوستانی فٹ بال کو بہتر بنانا ہم سب کا فرض- کوئل
کھیل

ہندوستان کی انڈر 20 خواتین کی ٹیم نے دوستانہ میچ میں ازبکستان کو 4-1 سے شکست دی

2025-07-18
جڈیجہ بنگلہ دیش کے دورے سے باہر رہ سکتے ہیں
کھیل

جڈیجہ انگلینڈ میں 1000 رنز مکمل کرنے کے قریب

2025-07-17
تلک ورما نے کافی پختگی اور تحمل کا مظاہرہ کیا: شاستری
کھیل

پنت کا رن آؤٹ اور کرون نائر کا آؤٹ ہونا ہندوستان کی شکست کے دو اہم لمحات تھے: شاستری

2025-07-17
Next Post
اسمتھ پاکستان کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز نہیں کھیلیں گے

اسٹوئنس کی دھماکہ خیز نصف سنچری، آسٹریلیا نے سری لنکا کو دی شکست

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.