پیر, مئی 12, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ملک میں کورونا انفیکشن کے کیسز میں کمی آئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-25
in قومی خبریں
A A
کورونا کے بڑھتے ہوئے مثبت معاملات :
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

32 ہوائی اڈے مسافرطیاروں کے لیے 15مئی تک بند

مودی نے اعلیٰ سطحی میٹنگ میں سرحدی صورتحال کا جائزہ لیا

نئی دہلی// ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس (کووڈ-19) کے 1,334 نئے معاملے سامنے آنے کے ساتھ ہی متاثرین کی کل تعداد بڑھ کر چار کروڑ 46 لاکھ 44 ہزار 076 ہو گئی ہے ۔ گزشتہ چند دنوں سے ملک میں متاثرہ کیسز اور اموات کی شرح میں کمی آرہی ہے اور صحت یاب ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے ۔
صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے پیر کو کہا کہ صبح 7 بجے تک 219 کروڑ 56 لاکھ سے زیادہ ویکسین دی گئی ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 1557 افراد کووڈ-19 انفیکشن سے صحت ہاب ہو گئے ہیں جس کی وجہ سے کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی کل تعداد 4,40,91,906 ہو گئی ہے اور صحت کی شرح 98.76 فیصد ہے ۔
وزارت نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وبا سے چار مریضوں کی موت ہوئی ہے جس کے بعد اموات کی تعداد 5,28,977 تک پہنچ گئی ہے ۔ شرح اموات 1.18 فیصد ہے ۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں جہاں 10 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا انفیکشن کے ایکٹیو کیسز بڑھے ہیں، وہیں باقی ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ان کے کیسز کم ہوئے ہیں۔ دریں اثنا، کیرالہ میں بھی 120 ایکٹیو کیسز کم ہونے سے ان کی تعداد 3,885 پر آ گئی ہے ۔ اس وبا سے چھٹکارا پانے والوں کی کل تعداد 67,44,574 تک پہنچ گئی ہے اور مرنے والوں کی تعداد 71,354 ہے ۔
قومی راجدھانی میں بھی تین زیر علاج معاملوں کی کمی کے ساتھ زیر علاج کی کل تعداد 423 ہوگئی ہے ۔ اس وبا سے چھٹکارا پانے والوں کی کل تعداد 1978693 ہو گئی ہے اور مرنے والوں کی تعداد 26,507 پر مستحکم ہے ۔
کرناٹک میں کووڈ-19 انفیکشن کے 39 معاملے بڑھ کر 2,326 ہو گئے ہیں۔ اس وبا سے صحت یاب ہونے والوں کی کل تعداد 40,25,331 ہو گئی ہے اور مرنے والوں کی تعداد 40,296 ہو گئی ہے ۔
مہاراشٹر میں کورونا وبا کے ایکٹو کیسز کی تعداد 2,496 ہے اور اس وبا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 79,79,019 ہو گئی ہے ۔ یہاں مرنے والوں کی تعداد 1,48,379 ہے ۔
مغربی بنگال میں کورونا وبا کے فعال کیسوں کی تعداد 49 کم ہو کر 1,351 پر آ گئی ہے اور اس وبا سے صحت یاب ہونے والوں کی کل تعداد 20,94,823 ہو گئی ہے اور مرنے والوں کی تعداد 21,527 ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راہل نے دیوالی پر ہم وطنوں کو مبارکباد دی

Next Post

دیوالی کا تہوار جوش و خروش سے منایا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں سے سرینگر کیلئے صبح کی پرواز یکم اپریل سے شروع ہوگی
قومی خبریں

32 ہوائی اڈے مسافرطیاروں کے لیے 15مئی تک بند

2025-05-12
وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک
قومی خبریں

مودی نے اعلیٰ سطحی میٹنگ میں سرحدی صورتحال کا جائزہ لیا

2025-05-12
حکومت کسانوں کی آمدنی بڑھانے کے لیے پرعزم : شیوراج سنگھ
قومی خبریں

شیوراج نے پاکستان کی سرحد سے متصل اضلاع میں زراعت سے متعلق کاموں کا جائزہ لیا

2025-05-12
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مستقل کمیشن پر عدالت کا فیصلہ خواتین افسران کے حوصلے بلند کرے گا: کانگریس

2025-05-12
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
Next Post
دیوالی کا تہوار جوش و خروش سے منایا گیا

دیوالی کا تہوار جوش و خروش سے منایا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.