ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

راہل نے دیوالی پر ہم وطنوں کو مبارکباد دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-25
in قومی خبریں
A A
حکومت عوام کے تئیں ذمہ دار نہیں ہے: راہل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی// کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے دیوالی کے موقع پر ہم وطنوں کو گرمجوشی سے مبارکباد دی ہے ۔
مسٹر گاندھی نے ایک فیس بک پوسٹ میں جاری اپنے پیغام میں کہا، "تمام ہم وطنوں کو دیوالی کی بہت بہت مبارکباد۔ یہ مقدس تہوار تاریکی پر روشنی کی جیت اور جھوٹ پر سچ کی جیت کی علامت ہے ۔
انہوں نے کہا کہ کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ ہم دیوالی کے چراغ ایک قطار میں جلاتے ہیں اور ہماری کوشش ہے کہ اس قطار کا ایک بھی چراغ نہ بجھے ۔ ہمارا ہندوستان بھی ان چراغوں کی کڑی کی طرح ہے ۔ ہمیں یہ دیکھنا ہے کہ ایک دیا بھی نہ بجھے ۔ تب ہی ملک روشن ہوگا۔ اس دیوالی پر، اس تہوار کو اپنے خاندان سے باہر بھی منائیں، بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ، کسی بھی دوسری برادری، کسی بھی دوسرے علاقے یا زبان بولنے والے ، کسی بھی دوسرے معاشی یا سماجی طبقے کے ساتھ، خوشیاں بانٹیں، چراغ روشن کریں اور مسکراہٹیں پھیلائیں۔’’
مسٹر گاندھی نے کہا کہ اسی سوچ کے ساتھ ہم نے بھارت جوڑو یاترا کا آغاز کیا ہے ، ہر گاؤں، ہر شہر کے اندھیرے کو مل کر دور کرنا ہے ۔ ملک کی شاندار ثقافت، اپنے خوبصورت تہواروں کی روایات کے لیے ہمیں کثرت میں وحدت کی ثقافت کو برقرار رکھنا ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مرمو، مودی نے باشندگان وطن کو دیوالی کی مبارکباد دی

Next Post

ملک میں کورونا انفیکشن کے کیسز میں کمی آئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
کورونا کے بڑھتے ہوئے مثبت معاملات :

ملک میں کورونا انفیکشن کے کیسز میں کمی آئی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.