ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

دو دنوں تک بند رہنے کے بعدمغل شاہراہ پر ٹریفک بحال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-22
in اہم ترین
A A
گلمرگ ، پیر کی گلی میںتازہ برفباری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

راجوری//
برف صاف کرنے کے کام کی تکمیل کے ساتھ ہی، پونچھ ضلع کو وادی کشمیر سے جوڑنے والی مغل روڈ کو جمعہ کو گاڑیوں کی آمدورفت کے لیے بحال کر دیا گیا۔
حکام کاکہنا ہے کہ پیر پنجال ریجن کے بالائی علاقوں میں برف باری کے بعد جمعرات کی صبح سڑک کو بند کر دیا گیا۔ دن بھر بند رہنے کے بعد جمعہ کی شام کو سڑک کو ٹریفک کے لیے بحال کر دیا گیا۔
ڈپٹی ایس پی ٹریفک راجوری پونچھ رینج، آفتاب شاہ نے بتایا’’سڑک کو برف سے صاف کر کے ٹریفک کے لیے بحال کر دیا گیا ہے‘‘۔
شاہ نے کہا کہ پہلے مرحلے میں ہلکی موٹر گاڑیاں (ایل ایم ویز) اور پھنسی ہوئیں گاڑیوں کو جانے کی اجازت دی جا رہی ہے۔انہوں نے لوگوں کو مشورہ دیا کہ وہ شام کے اوقات میں پھسلن کی وجہ سے کٹ آف ٹائمنگ پر سختی سے عمل کریں۔
ادھر وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل حسب معمول جاری ہے ۔
ٹریفک حکام کا کہنا ہے کہ قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل جاری ہے ۔انہوں نے کہا کہ جمعے کے روز ٹریفک کو منی مرگ سے سری نگر کی طرف روانہ ہونے کی اجازت ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بارشوں اور برفباری کے بعد وادی میں موسم مجموعی طور پر خشک‘ ہلکی دھوپ

Next Post

محبوبہ کو گپکار کی سرکاری رہائش گاہ خالی کرنے کا حکم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
کشمیر فائلز سے دو کمیونٹیز کے درمیان دوریاں مزید بڑھ جائیں گی/محبوبہ مفتی

محبوبہ کو گپکار کی سرکاری رہائش گاہ خالی کرنے کا حکم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.