جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

برطانوی جاسوس طیارے کے نزدیک روسی جنگی طیارے کا میزائل گر گیا

روس نے میزائل گرنے کی وجہ تکنیکی خرابی بتادی؍ برطانوی وزیر دفاع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-22
in عالمی خبریں
A A
شمالی کوریا کا امریکی، جنوبی کوریا کی فوجی مشقوں سے قبل بیلسٹک میزائل کا تجربہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

لندن؍ماسکو//
روسی لڑاکا طیارے نے غیر مسلح برطانوی جاسوسی طیارے کے نزدیک جا کر میزائل گرا دیا تھا ۔ برطانوی جاسوس طیارہ بحر اسود پر بین الاقوامی فضائی حدود میں محو پرواز تھا۔
برطانوی وزیر دفاع بین ویلس نے بات جمعرات کو بتائی ہے ۔ وزیر دفاع کے مطابق یہ واقعہ 29 ستمبر کو پیش آیا تھا تاہم برطانوی طیارہ محفوظ رہا۔
وزیر دفاع نے برطانوی پارلیمنٹ کو بتایا کہ روس نے میزائل چھوڑنے کے اس واقعہ کو بعد ازاں تکنیکی خرابی کے سبب قرار دیا تھا۔ انہوں نے پارلیمنٹ کو بتایا اب برطانوی جاسوس طیاروں کے ساتھ جنگی طیارے بھی حفاظت کے لیے ہمراہ ہوتے ہیں۔
وزیر دفاع نے بتایا اس واقعے کے بعد برطانوی جاسوس طیارے نے اپنی معمول کی گشت معطل کر دی اور روسی وزیر دفاع کو اس واقعے پر برطانوی پر اپنی تشویش سے آگاہ کیا تھا ۔
بین ویلس نے کہا روس کی جانب سے اس اظہار تشویش پر دس اکتوبر کو جواب دیا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ ۔ روس نے اس بارے میں تحقیقات شروع کرائی ہیں کہ یہ واقعہ کن حالات میں پیش آیا۔ تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ واقعہ ایس یو 27 میں تکنیکی خرابی آنے کی وجہ سے پیش آیا۔
برطانوی وزیر دفاع نے کہا ‘ روس نے اس واقعے کے ہونے کو تسلیم کیا ہے یہ واقعہ بین الاقوامی فضائی حدود میں پیش آیا تھا۔ اب برطانوی طیاروں کی پرواز کے ساتھ جنگی جہاز بھی ہمراہ جاتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جانسن وزیر اعظم کے عہدے کے امیدوار بھی ہو سکتے ہیں

Next Post

روسی حملے ، یوکرینی توانائی مراکز میدان جنگ بن گئے، نقل مکانی پھر شروع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
یوکرین خوفناک اقدام کرسکتا ہے، روس کا انتباہ

روسی حملے ، یوکرینی توانائی مراکز میدان جنگ بن گئے، نقل مکانی پھر شروع

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.