جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جانسن وزیر اعظم کے عہدے کے امیدوار بھی ہو سکتے ہیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-22
in عالمی خبریں
A A
اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد برطانوی وزیراعظم کا پہلا بیان سامنے آگیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

لندن///
برطانیہ میں لز ٹرس کے محض 45 دنوں کے اندر وزیر اعظم کے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد سیاسی ہلچل تیز ہو گئی ہے۔ سابق وزیر اعظم بورس جانسن کے ٹوری پارٹی قیادت دوڑ کے آخری مرحلے میں پہنچنے کے امکان کو بہت سنجیدگی سے لیا جا رہا ہے۔
ابھی تک کسی نے بھی دوڑ میں شامل ہونے کا اپنا ارادہ واضح نہیں کیا ہے، لیکن ہندوستانی نژاد رشی سنک اور پینی مورڈونٹ کو دعویدار کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ برطانیہ کی وزیر اعظم کے طور پر محترمہ ٹرس کی متبادل امیدوار کے پاس قانون سازوں کی حمایت حاصل کرنے کے لیے صرف چند دن باقی ہیں۔
گزشتہ انتخابات میں ہاؤس آف کامنز کی لیڈر محترمہ پینی 105 ایم پیز کی حمایت کے ساتھ محترمہ ٹرس اور مسٹر سنک کے بعد تیسرے نمبر پر تھیں۔
اندراج پیر کو دوپہر 2 بجے بند ہو جائے گا۔ حکومت چلانے کے لیے امیدواروں کو کم از کم 100 ایم پیز کی حمایت حاصل ہونی چاہیے۔ مسٹر جانسن نے جولائی میں متعدد اسکینڈل اور کووڈ-19 قوانین کی خلاف ورزی کے الزامات کے بعد استعفیٰ دے دیا تھا۔
اس بار ان کے حامی انہیں دوبارہ وزارت عظمیٰ کی دوڑ میں کھڑے ہونے کے لیے بلا رہے ہیں۔
برطانوی سیاسی کارکن ٹم مونٹگمری نے کہاکہ ’’نہ صرف سابق وزیر اعظم جانسن کے 100 ایم پیز کی حد عبور کرنے کا امکان ہے بلکہ انہیں 140 کے قریب ایم پیز کی حمایت بھی مل سکتی ہے۔ پارٹی کے اراکین 28 اکتوبر تک آن لائن ووٹ کی حد کو پورا کرنے والے امیدواروں کو ووٹ دیں گے۔
مسٹر منٹگمری نے بی بی سی کو بتایاکہ مسٹر بورس جانسن ایوان زیریں کے اراکین میں بہت مقبول ہیں جبکہ دوسرے سرکردہ دعویدار رشی سنک بہت کم مقبول ہیں۔ لہذا میں اس وقت سیاست کی اس دنیا میں کوئی خام پیشین گوئی نہیں کرنا چاہتا، لیکن مجھے لگتا ہے کہ مسٹر جانسن کی واپسی کا بہت حقیقی امکان ہے۔”
واضح رہے کہ وزیر اعظم کے عہدے کے لیے انتخاب آئندہ جمعہ کو ہوگا۔ اس عہدے کے لیے مقابلہ کرنے والے امیدوار کو کم از کم 100 ایم پیز کی حمایت درکار ہوگی۔ کنزرویٹو پارٹی کے اراکین آن لائن ووٹ ڈالیں گے اگر دو امیدوار سامنے آئیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکا کے جنگلات میں لگی آگ سے بڑےپیمانے پر تباہی

Next Post

برطانوی جاسوس طیارے کے نزدیک روسی جنگی طیارے کا میزائل گر گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
شمالی کوریا کا امریکی، جنوبی کوریا کی فوجی مشقوں سے قبل بیلسٹک میزائل کا تجربہ

برطانوی جاسوس طیارے کے نزدیک روسی جنگی طیارے کا میزائل گر گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.