جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

چین اور روس کی طرف سے ابھرتے چیلنج، مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی موجودگی میں کمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-20
in عالمی خبریں
A A
چین سے نمٹنے کیلئے فوری، طویل المدتی منصوبہ بندی ضروری :اسٹریٹجک تجزیہ کار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

غزہ جنگ کی توسیع کا مطلب ہے یرغمالوں کی قربانی: حماس

ولی عہد کی حجاج کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایت

امریکہ نے روس اور چین کے حوالے سے اپنی تبدیل ہوتی تذویراتی ضرورتوں کے تحت مشرق وسطیٰ میں فوجی اڈے قائم کرنے والے اپنے فوجی شعبے کو بند کر دیا ہے۔ قومی سلامتی سکیورٹی سے متعلق ادارے کی انتظامیہ کے مطابق قومی سلامتی سے نئی حکمت عملی کا باضابطہ اجرا پچھلے ہفتے کیا گیا ہے۔
اس موقع پر محسوس کیا گیا ہے کہ امریکی خارجہ پالیسی بالعموم امریکہ کی فوجی حکمت عملی اور ضرورتوں کے تابع رہی ہے۔ جس کی وجہ سے غیر حقیقی یقین کے تحت بنائی گئی ان پالیسیوں میں کئی غلطیوں کی نشاندہی ہوئی ہے۔
اس پس منظر میں امریکی فضائیہ کا جو یونٹ سعودی عرب، عراق ، افغانستان اور خطے کے دیگر ملکوں کے اڈے قائم کرنے کا ذمہ دار تھا پینٹاگان نے اسے بند کر دیا ہے۔
نئی پالیسی میں بتایا گیا ہے کہ امریکہ مشرق وسطیٰ کے لیے نئی پالیسی کی تیاری میں ہے جس کے تحت فوجی مداخلت یا موجودگی کے انداز کو تبدیل کیا جا رہا ہے۔ اسی سبب فضائیہ کے اس یونٹ کو بندکیا گیا ہے اور قطر میں گذشتہ ہفتے کے اختتام پر اپنی اختتامی تقریب کر چکا ہے۔
بتایا گیا ہے کہ واشنگٹن نے بتدریج اپنی فوجیوں کی ان علاقوں میں تعداد کم کی اور یہ تدریج کی حکمت عملی افغانستان سے 2021 میں یکایک امریکی فوجی انخلا کے بعد اختیار کی گئی ہے۔
مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی موجودگی میں کمی کے حوالے سے سب سے پہلے رپورٹ کرنے والے ادارے کہ ائیر فورس کا 816واں ایکسپیڈیشنری ائیرلفٹ سکواڈرن کو گزشتہ ماہ غیر فعال کیا گیا تھا۔
نناویں 99 ویں مشن سپورٹ کے کمانڈر کرنل انتھونی فیجیرا نے اس بارے میں بتایاہم اپنی ترجیحات تبدیل کر رہے ہیں۔ باوجودیکہ امریکہ مشرق وسطیٰ کے معاملات میں مداخلت کرتا رہے اور کرتا رہے گا ۔ امید ہے جیسا کہ ائیر فورس نے فروری میں اعلان کیا ہے 38 تعمیراتی منصوبے اگلے ماہ تک مکمل کر لیے جائیں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یوکرین کو مسلح نہیں کرینگے، قبل ازوقت وارننگ سسٹم فراہم کرنے پرغور کررہے ہیں: اسرائیل

Next Post

انڈونیشیا:مسجد کی تعمیرنوکے دوران آگ لگنے سے گنبد گرگیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

غزہ جنگ کی توسیع کا مطلب ہے یرغمالوں کی قربانی: حماس

2025-05-08
محمدبن سلمان کی یمنی صدارتی لیڈرشپ کونسل کے سربراہ اور ارکان سے ملاقات
عالمی خبریں

ولی عہد کی حجاج کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایت

2025-05-08
عالمی خبریں

خالدہ ضیاء کی بنگلہ دیش واپسی، ہزاروں کارکنان کا شاندار استقبال

2025-05-08
شام داعش رہنما نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا
عالمی خبریں

شام میں طبی قافلے پر حملے میں دو افراد ہلاک

2025-05-08
سعودی عرب نے ہر قسم کا ویزا رکھنے والوں کو عمرے کی اجازت دے دی
عالمی خبریں

سعودی ریلوے نے حج سیزن کے منصوبے کا اعلان کر دیا

2025-05-08
امریکا: طیارے میں دورانِ پرواز شدید جھٹکے، 36 مسافر زخمی
عالمی خبریں

امریکی لڑاکا طیارہ بحیرہ احمر میں گر ا

2025-05-08
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

ہمارے پاس حماس کو ختم کرنے کا منصوبہ ہے: اسرائیل

2025-05-07
عالمی خبریں

بچوں کے کم کھلونے رکھنے کے ٹرمپ کے بیان پر مائیک پینس کا ردعمل

2025-05-07
Next Post
پارمپورہ میں آگ کی واردات میں۲۰رہائشی ڈھانچے خاکستر

انڈونیشیا:مسجد کی تعمیرنوکے دوران آگ لگنے سے گنبد گرگیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.