جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

شوپیاں میں گرفتار ہائی برڈ جنگجو دوسرے جنگجو کی فارئنگ سے ہلاک:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-19
in تازہ تریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

سرینگر/19 اکتوبر
پولیس کا کہنا ہے کہ شوپیاں میں مبینہ طور دو غیر مقامی مزدوروں کی ہلاکت میں ملوث گرفتار ہائی برڈ جنگجو دوسرے جنگجو کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔
بتادیں کہ جموں و کشمیر پولیس نے منگل کو دعویٰ کیا تھا کہ شوپیاں حرمین میں دو غیر مقامی مزدوروں کی ہلاکت میں ملوث ہائی برڈ جنگجوعمران بشیر گنائی کو گرفتار کیا گیا۔
کشمیر پولیس زون نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا’پولیس اور سیکورٹی فورسز کی طرف سے گرفتار ہائی برڈ جنگجو کے انکشاف اور مسلسل چھاپوں کے دوران شوپیاں کے نوگام علاقے میں جنگجو¶ں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان آمنا سامنا ہوا‘۔
ٹویٹ میں کہا گیا’اس دوران عمران بشیر گنائی نامی ہائی برڈ جنگجو دوسرے جنگجو کی فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک ہوا‘۔
پولیس نے ایک اور ٹویٹ میں کہا کہ کمین گاہ سے اسلحہ وگولہ بارود کے علاوہ قابل اعتراض مواد بھی بر آمد کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ علاقے میں تلاشی آپریشن ہنوز جاری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آپ لوگوں کی زندگیوںکے ساتھ نہیں کھےل سکتے ‘سپرےم کورٹ کی جموں کشمیر حکومت کی تنقید

Next Post

تاریخی مغل روڈ سے برف ہٹایا گیا تاہم ٹریفک کے لئے ہنوز معطل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
تاریخی مغل روڈ سے برف ہٹایا گیا تاہم ٹریفک کے لئے ہنوز معطل

تاریخی مغل روڈ سے برف ہٹایا گیا تاہم ٹریفک کے لئے ہنوز معطل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.