جمعہ, اگست 21, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

تاریخی مغل روڈ سے برف ہٹایا گیا تاہم ٹریفک کے لئے ہنوز معطل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-19
in تازہ تریں
A A
تاریخی مغل روڈ سے برف ہٹایا گیا تاہم ٹریفک کے لئے ہنوز معطل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

محکمہ تعلیم کیلئے نئی ٹرانسفر پالیسی وضع

لیفٹیننٹ گورنر کا کٹھوعہ کے ’وائبرنٹ ولیج‘ کرول کرشنا کا دورہ

سرینگر/19 اکتوبر
جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے ضلع پونچھ کے ساتھ جوڑنے والے تاریخی مغل روڈ سے برف ہٹایا گیا تاہم روڈ پر برف باری سے پیدا شدہ پھسلن کی وجہ سے ٹریفک کی نقل و حمل ہنوز معطل ہے ۔
بتادیں کہ منگل کی شام بالائی علاقوں میں برف باری سے مغل روڈ پر پیر کی گلی اور پوشنا پونچھ کے درمیان درجںوں گاڑیاں درماندہ ہوئی تھیں۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ مغل روڈ کو صاف کر دیا گیا ہے اور قریب 2 سو درماندہ مسافروں کو محفوظ مقامات پر پہنچایا گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ روڈ پر 50 مسافر گاڑیاں اور 30 مال بردار گاڑیاں در ماندہ ہوئی تھیں۔
ان کا کہنا تھا کہ پولیس اور فوج کی ایک مشترکہ ٹیم گذشتہ رات نو بجے آپریشن شروع کر دیا اور دو سو مسافروں کو نکال کر محفوظ مقامات پر پہنچایا گیا۔
مذکورہ ذرائع نے کہا کہ روڈ کو صاف کر دیا گیا ہے تاہم پھسلن کی وجہ سے ٹریفک کی نقل وحمل ہنوز معطل ہی ہے ۔
ادھر وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر- جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل حسب معمول جاری ہے ۔
تاہم بانہال اور چندر کوٹ کے درمیان خانہ بدوشوں کے ریوڑ رواں دواں ہیں جس نے ٹریفک کے نقل و حمل کی رفتار دھیمی ہوگئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شوپیاں میں گرفتار ہائی برڈ جنگجو دوسرے جنگجو کی فارئنگ سے ہلاک:پولیس

Next Post

لداخ کے سیاحتی مقام کھر دنگلہ پاس میں دلدوز حادثہ 4 سیاح از جان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

محکمہ تعلیم کیلئے نئی ٹرانسفر پالیسی وضع
اہم ترین

محکمہ تعلیم کیلئے نئی ٹرانسفر پالیسی وضع

2026-08-21
۸۰ویںیوم آزادی پر ایل جی سنہا کی عوام کو مبارک باد‘کہا گزشتہ چند برسوں کے دوران یہاں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر کا کٹھوعہ کے ’وائبرنٹ ولیج‘ کرول کرشنا کا دورہ

2026-08-21
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’پاکستان، امریکہ کے درمیان گور کے کشمیر بیان پر تنازع دونوں ملکوں کا باہمی معاملہ‘

2026-08-21
کشمیر بھارت کا اٹوٹ حصہ ہے، کسی بیرونی مداخلت یا ثالثی کو کانگریس تسلیم نہیں کرتی:قرہ
اہم ترین

کشمیر بھارت کا اٹوٹ حصہ ہے، کسی بیرونی مداخلت یا ثالثی کو کانگریس تسلیم نہیں کرتی:قرہ

2026-08-21
سیاحوں کا جموں و کشمیر آنے کا جوش کم نہیں ہوا:وزیر داخلہ
اہم ترین

’وندے ماترم کے بارے کانگریس کا فیصلہ خوشامد پر مبنی ‘

2026-08-21
بڑے جو و خروش کے ساتھ جموں،سرینگر براہِ راست وندے بھارت ایکسپریس کا باقاعدہ آغاز
اہم ترین

جموں، ادھم پور کے راستے سرینگر  کیلئے تیسری وندے بھارت ٹرین چلائی جائے گی:مرکز

2026-08-21
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

کٹھوعہ میں مشتبہ نقل و  حرکت کے بعد تلاشی آپریشن ایجنسیاں

2026-08-21
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

رشوت لیتے ہوئے ایس ایم سی کی جونیئر بلڈنگ انسپکٹر گرفتار

2026-08-21
Next Post
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک

لداخ کے سیاحتی مقام کھر دنگلہ پاس میں دلدوز حادثہ 4 سیاح از جان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.