جمعہ, مئی 16, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

نتیش کو ڈیولپمنٹ کمشنر نے ‘آرکیا لوجیکل اٹلس آف بہار ’کتاب پیش کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-18
in قومی خبریں
A A
بی جے پی کے لوگ اگر میرے خلاف بولیں گے تو انہیں پارٹی میں اونچا مقام ملے گا : نتیش
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے امریکی دباؤ میں جنگ بندی کا اعلان کیا: اے اے پی

کل 16 مئی سے 30 مئی تک تمام حج پروازیں جدہ جائیں گی: کوثر جہاں

پٹنہ//وزیر اعلیٰ نتیش کمار کو ایک انے مارگ واقع سنکلپ میں ڈیولپمنٹ کمشنر مسٹر ویویک کمار سنگھ نے بہار ہیریٹیج ڈیولپمنٹ کمیٹی ، فن و ثقافت اور یوتھ محکمہ ، کے ذریعہ شائع کتاب ‘آرکیا لوجیکل اٹلس آف بہار ’(انگریزی اور ہندی ورژن)پیش کیا۔‘آرکیا لوجیکل اٹلس آف بہار ’ کے مصنف ڈیولپمنٹ کمشنر مسٹر ویویک کمار سنکھ ہیں ، جسے ایک ایڈوٹوریل بورڈنے ایڈٹ کیا ہے ۔ یہ کتاب 400 صفحات پر مشتمل ہے ، جس میں 802اعلیٰ معیار کی تصاویر اور 21 نقشے شامل ہیں ۔ اٹلس پر دکھائے گئے تمام نقشے سروے آف انڈیا ، حکومت ہند کے ذریعہ منظور شدہ ہیں ۔
‘بہار میں آثارقدیمہ اٹلس’(Archaeological Atlas of Bihar)ریاست میں آثار قدیمہ کی اشاعت کے میدان میں ایک منفرد کوشش ہے ۔بہار کے آثار قدیمہ کا ورثہ جو کثیر الجہت ہے کو سمجھ پانا ایک مشکل کام رہا ہے ۔ مختلف رنگوں کے نقشے اس طرح سے تیار کیے گئے ہیں کہ ادوار میں بنتی ،بگڑتی تہذیبوں اور ثقافتوں کے بدلتے ہوئے سلسلہ کو آسانی سے سمجھا جاسکتا ہے ۔
اس کتاب کو بنیادی طور پر تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے ۔ وفاقی طور پر محفوظ مقام ، ریاستی تحفظ شدہ مقامات اور دیگر ایسے مقامات جو محفوظ قرار نہیں دیے گئے ہیں۔دیگر زمرے یادگاروں کی تفصیلات کو جدید انتظامی ڈویژنوں کی اکائیوں کے تحت رکھا گیا ہے ۔ اس کے ساتھ ہی آثار قدیمہ کے مقامات یاد گاروں کو ان کی تاریخی ترتیب کے مطابق نشانزد کر کے نقشوں میں دکھایا گیا ہے ۔ اس کتاب سے بہار کے طویل مدتی ،جامع اور پیچیدہ ورثے کے حوالے سے مستند معلومات حاصل کی جاسکے گی ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کھلاڑیوں کابار بار زخمی ہونا پریشان کن: بنی

Next Post

راجناتھ کی روانڈا، آرمینیا اور مالدیپ کے وزرائے دفاع کے ساتھ دو طرفہ میٹنگ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
قومی خبریں

مودی نے امریکی دباؤ میں جنگ بندی کا اعلان کیا: اے اے پی

2025-05-16
کل 16 مئی سے 30 مئی تک تمام حج پروازیں جدہ جائیں گی: کوثر جہاں
قومی خبریں

کل 16 مئی سے 30 مئی تک تمام حج پروازیں جدہ جائیں گی: کوثر جہاں

2025-05-16
کنگنا رناوت نے سوشل میڈیا سے متنازع تبصرہ ہٹایا
قومی خبریں

کنگنا رناوت نے سوشل میڈیا سے متنازع تبصرہ ہٹایا

2025-05-16
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے وقف ترمیمی قانون کی سماعت 20 مئی تک ملتوی کر دی

2025-05-16
Randhir-Jaiswal
قومی خبریں

ہندوستان نے اروناچل کے مقامات کے نام کی تبدیلی کو چین کی جانب سے ایک فضول اور مضحکہ خیز کوشش قرار دیا ہے

2025-05-15
پر امن اور ترقی یافتہ جموں کشمیر‘ مرکزی حکومت کی تر جیح :اٹھوالے
قومی خبریں

پی او کے پر قبضہ دہشت گردی کا واحد مستقل حل : رام داس اٹھاولے

2025-05-15
حکومت کسانوں کی آمدنی بڑھانے کے لیے پرعزم : شیوراج سنگھ
قومی خبریں

کانگریس لیڈر فوج کی بہادری کو سیاست کے ترازو پر تول رہے ہیں: شیو راج

2025-05-15
مسلح افواج کے اہلکاروں کو جموں و کشمیر، لداخ میں گرفتاریوں سے تحفظ فراہم
قومی خبریں

چھٹا سیمی کنڈکٹر یونٹ زیور میں قائم کیا جائے گا

2025-05-15
Next Post
کانگریس کا راج گھوٹالوں کی یاد دلاتا ہے:راج ناتھ

راجناتھ کی روانڈا، آرمینیا اور مالدیپ کے وزرائے دفاع کے ساتھ دو طرفہ میٹنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.