جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

آئی ای ڈی ریکوری کیس : جنوبی ضلع پلوامہ میں سپیشل انوسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو ) کی چھاپہ ماری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-18
in تازہ تریں
A A
ملی ٹنسی سے متعلق کیسوں کی تحقیقات جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/ 18اکتوبر

جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع میں منگل کی صبح سپیشل انوسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) نے کئی مقامات پر چھاپے ڈالے ۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

باوثوق ذرائع نے یو این آئی اردو کو بتایا کہ منگل کی صبح (ایس آئی یو )نے جنوبی ضلع پلوامہ کے جنڈوال، آر مولہ، نلورا اور بانڈزو گاوں میں کئی رہائشی مکانوں کی تلاشی لی۔

ذرائع نے بتایا کہ امسال اگست کے مہینے میں سیکورٹی فورسز نے ٹہاب کراسنگ کے نزدیک 30کلو وزنی آئی ای ڈی کو برآمد کیا اور اسی کیس کے سلسلے میں منگل کے روز (ایس آئی یو) نے پلوامہ میں چھاپے ڈالے ۔

اُن کے مطابق آئی ای ڈی برآمدگی کیس میں پولیس نے کئی افراد کو گرفتار بھی کیا ہے ۔آخری اطلاعات موصول ہونے تک چھاپہ ماری کا سلسلہ جاری تھا۔

اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کپوارہ میں ایک شخص سے اسلحہ و گولہ باردو بر آمد‘گرفتار:پولیس

Next Post

ٹارگیٹ کلنگ:شوپیاں میں گرینیڈ حملہ میں۲غیر مقامی مزدور ہلاک:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

ٹارگیٹ کلنگ:شوپیاں میں گرینیڈ حملہ میں۲غیر مقامی مزدور ہلاک:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.