جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کپوارہ میں ایک شخص سے اسلحہ و گولہ باردو بر آمد‘گرفتار:پولیس

پونچھ میں تلاشی آپریشن کے دوران اسلحہ وگولہ بارود ضبط

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-18
in اہم ترین
A A
کپوارہ میں ایک شخص سے اسلحہ و گولہ باردو بر آمد‘گرفتار:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
پولیس نے شمالی ضلع کپوارہ کے کرناہ علاقے میں ایک شخص کو اسلحہ و گولہ بارود سمیت گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مصدقہ اطلاع موصول ہونے پر پولیس اور فوج ایک مشترکہ ٹیم نے کپوارہ کے حاجیترا کرناہ میں محمد شفیع شیخ ولد علی اکثر شیخ کے مکان کی تلاشی کی۔
ترجمان نے کہا کہ پوچھ تاچھ کے دوران محمد شفیع نے انکشاف کیا کہ اس نے ایک سلائی مشین میں کچھ اسلحہ و گولہ بارود چھپا رکھا ہے ۔
ان کا بیان میں کہنا تھا کہ مذکورہ شخص کے انکشاف پر مکان کی تلاشی کے دوران ایک پستول، دو پستول میگزین، گیارہ گولیاں اور دو گرینیڈ بر آمد کئے گئے جس کے بعد محمد شفیع کو گرفتار کیا گیا۔
پولیس بیان کے مطابق اس ضمن میں محمد شفیع کے خلاف ایک کیس درج کیا گیا اور مزید تحقیقات شروع کی گئیں۔
پولیس ترجمان نے کہا کہ محمد شفیع کے خلاف اس نوعیت کا ایک کیس پہلے ہی درج ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں مزید گرفتاریاں متوقع ہیں۔
اس دوران جموںکشمیر کے سرنکوٹ پونچھ کے سنگلا گاوں میں سیکورٹی فورسز نے پیر کے روز تلاشی آپریشن کے دوران جنگجووں کی کمین گاہ سے بڑی مقدار میں اسلحہ وگولہ بارود اور قابل اعتراض مواد برآمد کرکے ضبط کیا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد پونچھ کے سنگلا گاوں میں ملی ٹینٹوں کی کمین گاہ سے آئی ای ڈی بیٹریز، گولیوں کے متعدد راونڈ، پستول ، پستول میگزین‘اے کے میگزین، اے کے گولیوں کے راونڈ، ہینڈ گرینیڈس ، یو بی جی ایل گرینیڈس کے علاوہ بارودی مواد بھی برآمد کرکے ضبط کیا۔
ذرائع نے بتایا کہ علاقے میں تلاشی آپریشن ہنوز جاری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یو ٹی کو بندھوا اور بچہ مزدوری سے پاک رکھا جائے:سنہا

Next Post

آئی ای ڈی ریکوری کیس : جنوبی ضلع پلوامہ میں سپیشل انوسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو ) کی چھاپہ ماری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
ملی ٹنسی سے متعلق کیسوں کی تحقیقات جاری

آئی ای ڈی ریکوری کیس : جنوبی ضلع پلوامہ میں سپیشل انوسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو ) کی چھاپہ ماری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.