ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ٹارگیٹ کلنگ:شوپیاں میں گرینیڈ حملہ میں۲غیر مقامی مزدور ہلاک:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-18
in تازہ تریں
A A
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

dead

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/18اکتوبر

جنوبی ضلع شوپیاں کے حرمین گاوں میں ملی ٹینٹوں نے درمیانی شب غیر مقامی مزدوروں پر گرینیڈ سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں اُتر پردیش سے تعلق رکھنے والے ۲غیر مقامی مزدور برسر موقع ہی از جان ہوئے ۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ پہاڑی ضلع شوپیاں کے حرمین گاوں میں پیر اور منگل کی درمیانی شب ملی ٹینٹوں نے کرایہ کے کمرے میں رہائش پذیر غیر مقامی مزدوروں پر گرینیڈ سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں دو مزدور شدید طورپر زخمی ہوئے ۔

ترجمان نے بتایا کہ دونوں کو علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہاں پر تعینات ڈاکٹروں نے اُنہیں مردہ قرار دیا۔

ہلاک شدگان کی شناخت مونش کمار اور رام ساگر ساکن کنوج اُتر پردیش کے بطور ہوئی ہے ۔

پولیس ترجمان نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے ایک وسیع علاقے کو محاصرے میں لے کر حملہ آوروں کی بڑے پیمانے پر تلاش شروع کی ہے ۔

بتادیں کہ ہفتے کے روز ملی ٹینٹوں نے چودھری گنڈ شوپیاں میں کشمیری پنڈت کوگولی مار کر ہلاک کردیا تھا۔

ضلع میں کشمیری پنڈتوں اور غیر مقامی مزدوروں پر ہو رہے حملوں کے بعد سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ شوپیاں ضلع میں غیر مقامی مزدوروں اور کشمیری پنڈتوں کی حفاظت کویقینی بنانے کی خاطر اضافی اہلکاروں کی بھی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے ۔

سیکورٹی ذرائع کے مطابق شوپیاں میں رات بھر چھاپہ مار کارروائیوں کا سلسلہ جاری رہا جس دوران کئی مشتبہ افراد کو بھی حراست میں لیا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئی ای ڈی ریکوری کیس : جنوبی ضلع پلوامہ میں سپیشل انوسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو ) کی چھاپہ ماری

Next Post

بی ایس ایف نے امرتسر سیکٹر میں پاکستانی ڈرون کو مار گرایا، منشیات برآمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
’سرینگر کی فضائی نگرانی کیلئے جدید ڈرونز کا استعمال کیا جا رہا ہے ‘

بی ایس ایف نے امرتسر سیکٹر میں پاکستانی ڈرون کو مار گرایا، منشیات برآمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.