جمعہ, اگست 21, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سمیع کو چیلنج دینا چاہتے تھے: روہت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-17
in کھیل
A A
روہت چاہیں گے جنوبی افریقہ کی فتح کے سلسلہ کو روکنا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

گیانا ایمیزون واریئرز نے سینٹ لوشیا کنگز کو سات وکٹوں سے شکست دی

مشفق کی موجودگی نوجوان کھلاڑیوں کو مشکل حالات میں رہنمائی فراہم کرتی ہے

برسبین// ہندوستانی کپتان روہت شرما نے آسٹریلیا کے خلاف وارم اپ میچ کے آخری اوور محمد سمیع کو سونپنے کے بارے میں کہا ہے کہ وہ کافی عرصے کے بعد میدان میں واپس آنے والے سمیع کو’چیلنج‘ دینا چاہتے تھے گزشتہ سال متحدہ عرب امارات میں منعقدہ ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد سے ایک بھی ٹی 20 انٹرنیشنل نہ کھیلنےوالے سمیع پورے میچ میں میدان سے غائب رہے۔ انہوں نے آسٹریلیا کی اننگز کے پہلے 19 اووروں میں ایک بھی گیند نہیں کروائی لیکن روہت نے انہیں 20 ویں اوور میں 11 رن کے دفاع کی ذمہ داری سونپی۔ سمیع نے سب کو حیران کر تے ہوئے اس اوور میں صرف چار رن دے کر تین وکٹ لئے۔
روہت نے پیر کو میچ کے بعد کہا ’’وہ طویل عرصے کے بعد واپس آ رہے ہیں، اس لیے ہم انہیں ایک اوور دینا چاہتے تھے۔ ہمارا شروع سے ہی منصوبہ تھا کہ وہ ڈیتھ اووروں میں آکر بالنگ کریں۔ ہم جانتے ہیں کہ وہ نئی گیند کے ساتھ کتنے جارح ہو سکتے یں تو ہم انہیں ڈیتھ اووروں میں بالنگ کرنے کا چیلنج دینا چاہتے تھے اور ہم نے دیکھا کہ وہ کیسا تھا‘‘۔
سمیع کے تین وکٹوں کے علاوہ ایشٹن ایگر 20ویں اوور میں رن آؤٹ ہوئے اور آسٹریلیا ہدف سے چھ رن پیچھے رہ گیا۔ کپتان ایرون فنچ نے 54 گیندوں پر 76 جبکہ اوپنر مچل مارش نے 18 گیندوں پر 35 رن بنا کر آسٹریلیائی اننگز کو آگے بڑھایا۔ آسٹریلیا 18 اووروں میں 171 رن بنانے کے بعد ہدف کے بہت قریب تھا لیکن 19ویں اوور میں فنچ اور ٹم ڈیوڈ کے وکٹ گرنے سے میچ دلچسپ ہوگیا۔ باقی کسر سمیع نے 20ویں اوور میں پوری کردی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امتیاز کے نام پر علاقہ پرستی

Next Post

ایشین کپ 2023 کی میزبانی قطر کے حوالے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

گیانا ایمیزون واریئرز نے سینٹ لوشیا کنگز کو سات وکٹوں سے شکست دی
کھیل

گیانا ایمیزون واریئرز نے سینٹ لوشیا کنگز کو سات وکٹوں سے شکست دی

2026-08-21
مشفق کی موجودگی نوجوان کھلاڑیوں کو مشکل حالات میں رہنمائی فراہم کرتی ہے
کھیل

مشفق کی موجودگی نوجوان کھلاڑیوں کو مشکل حالات میں رہنمائی فراہم کرتی ہے

2026-08-21
مونٹی دیسائی کینیڈا کی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے مستعفی
کھیل

مونٹی دیسائی کینیڈا کی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے مستعفی

2026-08-21
کھیل

اے ایف سی چیلنج لیگ 2026-27 ڈرا: ایف سی گوا گروپ سی میں

2026-08-21
آئی سی سی نے قذافی اسٹیڈیم کی پچ سے ڈی میرٹ پوائنٹ ہٹا دیا
کھیل

آئی سی سی نے قذافی اسٹیڈیم کی پچ سے ڈی میرٹ پوائنٹ ہٹا دیا

2026-08-21
ہندستان نے پاکستان کو شکست دے کر اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کیا
کھیل

ہندستان نے پاکستان کو شکست دے کر اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کیا

2026-08-21
کھیل

وکٹر لائی نے لوہ کین یو کو ہرا کر بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

2026-08-21
کھیل

آئی جی یو نے گولف نیوزی لینڈ کے ساتھ شراکت داری کی

2026-08-21
Next Post
ایشین کپ 2023 کی میزبانی قطر کے حوالے

ایشین کپ 2023 کی میزبانی قطر کے حوالے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.