ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کشمیری پنڈت کی ہلاکت میں ایک جنگجو کے ملوث ہونے کا امکان:ڈی آئی جی وسطی کشمیر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-15
in تازہ تریں
A A
کشمیری پنڈت کی ہلاکت میں ایک جنگجو کے ملوث ہونے کا امکان:ڈی آئی جی وسطی کشمیر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر/۵۱اکتوبر
وسطی کشمیر کے دپٹی انسپکٹر جنرل پولیس (ڈی آئی جی) سوجیت کمار کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوتا ہے کہ کشمیری پنڈت کی ہلاکت میں ایک جنگجو کے ملوث ہونے کا امکان ہے ۔
بتادیں کہ جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے چودھری گنڈ علاقے میں ہفتے کے روز مشتبہ جنگجو¶ں نے ایک کشمیری پنڈت کو گولیاں مار کر جان بحق کر دیا۔
موصوف ڈی آئی جی نے نامہ نگاروںکے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ فی الوقت تحقیقات کی جا رہی ہیں اور ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ یہ حملہ ایک جنگو نے کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ساری باتیں سامنے آنے کے بعد ہی تفصیلات کو میڈیا کے ساتھ شیئر کیا جائے گا۔
ان کا کہنا تھا کہ اگر ہلاک شدہ کی رہائش گاہ کی حفاظت پر مامور محافظوں یا علاقے کے کسی افسر کی طرف سے سیکورٹی چوک ہوئی ہوگی تو اس کے خلاف کارروائی انجام دی جائے گی۔
دریں اثنا ضلع مجسٹریٹ شوپیاں سچن کمار نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ حکومت متاثرہ پنڈت گھرانے کو تمام تر مدد فراہم کر رہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ متوفی کی لاش کو آخری رسومات کی انجام دہی کےلئے جموں بھیج دیا جائے گا اور اس کےلئے انتظامیہ تمام تر انتظامات کرے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیری پنڈت کی ہلاکت کے خلاف جموں میں زبردست احتجاج ،لوگوں میں شدید غم وغصہ

Next Post

سیب:پولے بولے ہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

سیب:پولے بولے ہیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.