جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

لالبازا رمیں دو بھتہ خور گرفتار، نقلی پستول‘ خنجر ضبط:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-14
in اہم ترین
A A
لالبازا رمیں دو بھتہ خور گرفتار، نقلی پستول‘ خنجر ضبط:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
پولیس کا کہنا ہے کہ اس نے سرینگر کے لال بازار علاقے میں دو بھتہ خوروں کو ایک نقلی پستول‘ایک خنجر اور دیگر کچھ قیمتی چیزوں کے ساتھ گرفتار کیا ہے ۔
پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ لال بازا پولیس اسٹیشن کو سید عباس حسین ساکن باغوان پورہ لال بازار کی طرف سے ایک شکایت موصول ہوئی جس میں کہا گیا کہ گیارہ اور بارہ اکتوبر کی درمیانی شب اس کو مولوی سٹاپ لال بازار پر دو نامعلوم پستول اور خنجر بر دار افراد نے روکا۔
ترجمان نے کہا’’شکایت کنندہ کے مطابق ان دو افراد نے اس کو گاڑی میں بٹھا کر نالہ بل علاقے میں پہنچایا جہاں سے وہ اس سے نقدی رقم اور کچھ قیمتی چیزیں لوٹ کر چلے گئے ‘‘۔
بیان میں کہا گیا کہ اس شکایت پر پولیس اسٹیشن لال بازار میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی گئی۔
پولیس ترجمان نے کہا کہ اس ضمن میں تحقیقاتی عمل کو تیزی سے انجام دینے کیلئے ایس ڈی پی او حضرت بل اظہر رشید کی قیادت میں ایک ٹیم تشکیل دی گئی۔انہوں نے کہا کہ پولیس ٹیم نے تیکنیکی و انسانی وسائل کی مدد سے دو نوں ملزموں کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی۔
بیان کے مطابق ملزموں کی شناخت ارسلان منظور ڈار ولد منظور احمد ڈار اور باصر بشیر ڈار ولد بشیر احمد ڈار ساکنان اونتا باوان صورہ کے بطور کی گئی ہے ۔
بیان میں کہا گیا کہ گرفتار شدگان کی تحویل سے ایک پستول، جو بظاہر نقلی لگتا ہے ، ایک خنجر، موبائل فون اور دیگر کچھ قیمتی چیزیں بر آمد کی گئیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’سیب کی پیداوار میں اضافہ میوہ گاڑیوں کی شاہراہ پر مشکلات کی وجہ‘

Next Post

بھارت چین سفارتی مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
بھارت چین سفارتی مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں

بھارت چین سفارتی مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.