ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

دہلی حکومت نے مزدوروں کی کم از کم اُجرت میں اضافہ کیا ہے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-13
in قومی خبریں
A A
کورونا کیسز میں اضافہ تشویش کی بات نہیں: سسودیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

نئی دہلی// دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا نے جمعہ کو دہلی کے غیر تربیت یافہ، ، نیم تربیت یافتہ اور دیگرمزدوروں کے مہنگائی بھتے میں اضافہ کرنے کا حکم جاری کیا۔ جس کی وجہ سے ان کی کم از کم اجرت میں اضافہ ہوگا۔
مسٹر سیسودیا نے بدھ کو کہا کہ غریبوں اور مزدور طبقے کے مفادات کو ذہن میں رکھتے ہوئے یہ بڑا قدم بڑھتی مہنگائی کے درمیان اٹھایا گیا ہے ۔ کلریکل اور سپروائزر طبقے کے ملازمین کو بھی اس کا فائدہ ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ غیر منظم شعبے کے ایسے کارکنوں کے مہنگائی الاؤنس کو نہیں روکا جا سکتا، جنہیں عام طور پر صرف کم از کم اجرت ملتی ہے ۔ اس لیے دہلی حکومت نے مہنگائی الاؤنس کو جوڑ کر نئی کم از کم اجرت کا اعلان کیا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ مہنگائی بھتے کے تحت غیر ہنر تربیت یافتہ مزدوروں کی ماہانہ تنخواہ 16506 روپے سے بڑھا کر 16792 روپے ، نیم تربیت یافتہ مزدوروں کی ماہانہ تنخواہ 18187 روپے سے بڑھا کر 18499 روپے اور تربیت یافتہ مزدوروں کی ماہانہ تنخواہ 20019 سے 20357 روپے تک کر دی گئی ہے ۔ اس کے علاوہ سپروائزر اور کلریکل ملازمین کی کم از کم اجرت کی شرح میں اضافہ کیا گیا ہے ۔ ان میں نان میٹرک ملازمین کی ماہانہ تنخواہ 18187 روپے سے بڑھا کر 18499 روپے ، میٹرک لیکن نان گریجویٹ ملازمین کی 20019 سے 20357 روپے اور گریجویٹ اور اس سے اوپر کی تعلیمی قابلیت کے حامل ملازمین کی ماہانہ تنخواہ 21756 روپے سے بڑھا کر 22146 روپے کر دی گئی ہے ۔ نئی تنخواہ کا اطلاق یکم اکتوبر سے ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان میں جرمنی کے سفیر ڈاکٹر فلپ ایکرمین نے وزیر اعلی اروند کیجریوال سے ملاقات کی

Next Post

نوٹ بندی کے معاملے میں مرکزی حکومت، آر بی آئی کو حلف نامہ جمع کرنے کی ہدایت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
سپریم کورٹ ہولی کے بعد حجاب تنازعہ کی سماعت کرے گی

نوٹ بندی کے معاملے میں مرکزی حکومت، آر بی آئی کو حلف نامہ جمع کرنے کی ہدایت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.