ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سوریہ کمار مجھے ڈی ویلیئرز کی یاد دلاتے ہیں: اسٹین

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-12
in کھیل
A A
کسی بھی نمبر پر بلے بازی کرسکتا ہوں : سوریہ کمار یاد و
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

کولکتہ، // جنوبی افریقہ کے سابق تیز گیند باز ڈیل اسٹین نے 2022 کے ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستانی بلے باز سوریہ کمار یادو کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ آسٹریلیا کی پچ سوریہ کمار کے لیے فائدہ مند ثابت ہوگی اور وہ انہیں اے بی ڈی ویلیئرز کی یاد دلاتے ہیں۔
اسٹین نےا سٹار اسپورٹس کے پروگرام ’کرکٹ لائیو‘ میں کہا ’’وہ اس طرح کے کھلاڑی ہیں جو گیند کی رفتار کو استعمال کرنا پسند کرتے ہیں۔ وہ وکٹ کے پیچھے شاٹس کھیلنا پسند کرتے ہیں۔ پرتھ، میلبورن جیسے مقامات ان تمام بنیادوں پر کچھ اضافی رفتار ہے۔ آپ رفتار کا استعمال کرکے فائن لیگ اور وکٹ کے پیچھے کھیل سکتے ہیں‘‘۔
اسٹین نے کہا “سوریہ کمار بیک فٹ پر بھی اچھا کھیلتے ہیں۔ انہوں نے کچھ عمدہ بیک فٹ کور ڈرائیوز اور فرنٹ فٹ سے کچھ خوبصورت کور ڈرائیوز بھی کھیلے ہیں۔ آسٹریلیا کی پچز بلے بازوں کے لئے سازگار ہوتی ہیں۔ وہ ایک ’360 ڈگری‘ کھلاڑی ہے، اور وہ جو مجھے اے بی ڈی ویلیئرز کی یاد دلاتے ہیں۔ وہ اے بی ڈی ویلیئرز کا ہندوستانی ورژن بن سکتے ہیں۔ وہ اس وقت جس فارم میں ہیں وہ یقینی طور پر ورلڈ کپ میں گیند بازوں کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں۔
اسٹین نے جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ون ڈے میں سنچری بنانے والے شریئس ایر کی بھی تعریف کی۔ انہوں نے کہا “آپ اپنے کھیل کو بہتر بنانے کے لیے کچھ چیزیں کر سکتے ہیں، لیکن اس وقت شریئس ایئر جس طرح کی بلے بازی کر رہے ہیں، مجھے نہیں لگتا کہ انہیں زیادہ تبدیلی لانی پڑے گی۔ وہ بہترین فارم میں نظر آ رہے ہیں۔ وہ گیند کو فٹ بال کی طرح دیکھ رہے ہیں اور ہندوستان میں ان کی فارم کافی عرصے سے ایسی ہی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

موسم سرما پیشگی راحتی اقدامات

Next Post

ون ڈے، T20 بیٹرز رینکنگ میں پاکستانی بیٹرز کا راج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
مجھے آف سائیڈ پر کھیلنے کی ضرورت نہیں ، محمد رضوان کا معین خان کی تنقید پر جواب

ون ڈے، T20 بیٹرز رینکنگ میں پاکستانی بیٹرز کا راج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.