ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

میزائل تجربے جوہری مشقوں کا حصہ تھے، شمالی کوریا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-10
in عالمی خبریں
A A
شمالی کوریا کا امریکی، جنوبی کوریا کی فوجی مشقوں سے قبل بیلسٹک میزائل کا تجربہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

پیانگ یانگ//
شمالی کوریا نے اپنے حالیہ میزائل تجربوں پر خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے میزائل تجربے جوہری مشقوں کا حصہ تھے۔
خبر ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا کی فوجی مشقیں 25 ستمبر سے 9 اکتوبر تک جاری رہیں۔ مشقوں کی نگرانی شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے کی۔
شمالی کوریا کی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ جوہری میزائل تجربے امریکا اور جنوبی کوریا کی بحری افواج کی جانب سے کی گئی فوجی مشقوں کے ردعمل میں کیے گئے ہیں۔
خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ کم جونگ اُن نے گزشتہ دو ہفتوں سے جاری میزائل تجربوں کی ان مشقوں کی سربراہی کی۔ مشقوں کا مقصد دنیا تک جنگ کی روک تھام کا ایک مضبوط پیغام پہنچانا تھا۔
مشقوں کے دوران فوجی تنصیبات اور اہم بندرگاہوں کو نشانہ بنانے کے ساتھ جنوب میں ہوائی اڈوں کو محفوظ رکھنے کے تجربات کیے گئے۔
شمالی کوریا نے دو روز قبل بھی 2 بیلسٹک میزائل داغے تھے، جس پر جاپان اور جنوبی کوریا کے حکام کا کہنا تھا کہ 25 ستمبر سے اب تک شمالی کوریا نے 7 میزائل تجربے کیے ہیں۔
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے کہا کہ فوجی مشقوں میں جوہری جنگی قوت کو بہتر بنانے اور عملی جنگی صلاحیت کا بھرپور مظاہرہ کیا گیا، میزائل کسی بھی مقام سے اپنے اہداف کو نشانہ بنانے اور اسے تباہ کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔
خبر ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا کے صدر کا کہنا تھا کہ ہمارے دشمن مذاکرات کرنا چاہتے ہیں لیکن ہمارے پاس بات کرنے کو کچھ نہیں ہے اور نہ ہی ہم ایسا کرنے کی ضرورت محسوس کرتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی نے 8000 کروڑ کی مختلف اسکیموں کا افتتاح کیا، سنگ بنیاد رکھا

Next Post

یوکرین : کیف سمیت مختلف شہروں میں 75 میزائل حملے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
روس کی کیف میں رہائشی عمارت پر شیلنگ ،2افراد ہلاک

یوکرین : کیف سمیت مختلف شہروں میں 75 میزائل حملے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.