ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سونیا گاندھی سخت سیکورٹی کے درمیان شملہ پہنچ گئیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-10
in قومی خبریں
A A
فیس بک کی ’نفرت کی مہم‘ پر سونیا گاندھی نے اعتراض ظاہر کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

شملہ// ہماچل پردیش میں انتخابی گہما گہمی کے درمیان کانگریس صدر سونیا گاندھی پیر کی صبح شملہ پہنچ گئیں۔ سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان محترمہ سونیا گاندھی کا قافلہ چھابڑا پہنچا ۔
خیال رہے کہ پارٹی کی قومی صدر سونیا گاندھی 14 اکتوبر کے بعد دہلی میں ہونے والی سینٹرل الیکشن کمیٹی کی میٹنگ سے قبل پیر کی صبح شملہ پہنچیں۔ چنڈی گڑھ سے سڑک کے راستے وہ شملہ میں چھابڑا پہنچیں۔ یہاں سے وہ اپنی بیٹی اور پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا کے گھر گئیں، جو چھابڑا ہی میں واقع ہے ۔
محترمہ سونیا گاندھی کا یہ دورہ خفیہ رہا ہے ۔ بتایا جا رہا ہے کہ وہ چھٹیاں منانے شملہ آئی ہیں۔ لیکن انتخابی ماحول میں سیاسی بات چیت بھی ممکن ہے ۔ آج اور منگل کو وہ چھابڑا میں مسز پرینکا گاندھی واڈرا کے گھر قیام کریں گی ۔ وہ 11 اکتوبر کو دہلی واپس آئیں گی اور 14اکتوبر کے بعد ہونے والی الیکشن کمیٹی کی میٹنگ میں شرکت کریں گی۔
بتایا جا رہا ہے کہ یہ محترمہ سونیا گاندھی کا ذاتی دورہ ہے ۔ اس دوران وہ کسی پارٹی عہدیدار سے ملاقات یا کسی پروگرام میں شرکت نہیں کریں گی۔ محترمہ سونیا گاندھی کی بیٹی اور پارٹی کی قومی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا 4 اکتوبر سے شملہ میں ہیں۔
محترمہ سونیا گاندھی ‘بھارت جوڑو یاترا’ کے دوران اپنے بیٹے اور پارٹی لیڈر راہل گاندھی سے ملاقات کے بعد اب شملہ پہنچ گئی ہیں۔ محترمہ پرینکا گاندھی سے بات چیت کریں گے ، جو پہلے ہی یہاں پہنچ چکی ہیں۔
واضح رہے کہ ان دنوں ہماچل پردیش کانگریس میں ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر کافی ہنگامہ چل رہا ہے ۔ اسکریننگ کمیٹی کے اجلاس میں بھی ٹکٹوں کے مسئلے پر کوئی بات نہیں ہوئی۔ اب ٹکٹوں کا فیصلہ مرکزی الیکشن کمیٹی کے اجلاس میں ہونا ہے ۔ آئندہ نومبرمیں ریاست کی تمام 68 اسمبلی سیٹوں پر انتخابات ہونے والے ہیں ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فیصلہ کن میچ میں ہندوستان اور جنوبی افریقہ آمنے سامنے

Next Post

دہلی ایکسائز پالیسی، شراب کا ایک اور تاجر گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد

دہلی ایکسائز پالیسی، شراب کا ایک اور تاجر گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.