ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن بھی دورہ پاکستان کیلیے پرجوش

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-10
in کھیل
A A
کورونا سے متاثر ولیمسن دوسرے ٹیسٹ سے باہر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

لاہور//
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری ہونے کے بعد کپتان کین ویلمسن بھی دورہ پاکستان کے لیے پرجوش نظر آ رہے ہیں۔
اپنے بیان میں کیوی کپتان کین ولیمسن کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ کی ایک شاندار تاریخ ہے جوکہ تینوں فارمیٹ میں اچھی کرکٹ کھیلتی ہے، میزبان ملک کے پاس فاسٹ بولرز کی اچھی کھیپ ہے جبکہ بابر اعظم دنیا کے بہترین بیٹرز میں سے ایک ہیں۔
نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن کا کہنا تھا کہ پاکستان ٹیم کا ہوم گراؤنڈ پر سامنا کرنا چیلنج ہوگا، پاکستانی اپنے میدانوں پر کرکٹ دیکھنے کے لیے بیتاب ہیں۔

واضح رہے کہ مہمان ٹیم پاکستان میں 2 ٹیسٹ، 8 ون ڈے اور پانچ ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کھیلے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

منشیات کی دوڑ میں ایران بھی شامل

Next Post

ایک طرفہ مقابلہ میں نو وکٹ ہندوستان کی جیت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
ہندوستان کی بنگلہ دیش پر 110 رنوں سے بڑی جیت

ایک طرفہ مقابلہ میں نو وکٹ ہندوستان کی جیت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.