ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

محمد رضوان نے کرس گیل، بابراعظم اور کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-07
in کھیل
A A
مجھے آف سائیڈ پر کھیلنے کی ضرورت نہیں ، محمد رضوان کا معین خان کی تنقید پر جواب

Rizwan

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

کرائسسٹ چرچ//
پاکستانی کرکٹ ٹیم کےوکٹ کیپر پیٹر محمد رضوان ٹی20 کرکٹ میں مسلسل 2 سال 1500 سے زائد رنز بنانے والے پہلے بیٹر بن گئے۔
ٹرائنگولر سیریز کے افتتاحی میچ میں بنگلادیش کیخلاف شاندار اننگز کے دوران وکٹ کیپر بیٹر نے سال 2022 میں 1500 رنز کا سنگ میل عبور کیا، انھوں نے گزشتہ کیلنڈر ایئر میں بھی 1500 سے زائد رنز بنائے تھے یو محمد رضوان مسلسل 2سال یہ ہدف عبور کرنے والے پہلے بیٹر بن گئے۔
قبل ازیں ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج بلےباز کرس گیل نے 2012 اور 2015 میں یہ کارنامہ انجام دیا تھا جبکہ قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے 2019 اور گزشتہ سال بھی عمدہ فارم کا مظاہرہ کرتے ہوئے 1500 سے زائد رنز بنائے تھے۔
وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کیرئیر کی 58 اننگز میں سب سے زیادہ رنز جوڑنے کا اعزاز بھی حاصل کرلیا، انھوں نے 2337 رنز بنائے ہیں۔
کپتان بابراعظم نے اتنی ہی اننگز میں 2281 اور ویراٹ کوہلی نے 2102 رنز بنائے تھے، محمد رضوان نے بطور وکٹ کیپر بیٹر بھی سب سے زیادہ رنز بنائے ہیں جبکہ 2119 رنز بنانے والے جوز بٹلر بھی پیچھے رہ گئے ہیں۔
قب ازیں سہ فریقی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 21 رنز سے شکست دے دی تھی، اس میچ میں محمد رضوان نے 7 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے 78 رنز بنائے تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے

Next Post

آر پی ایس جی گروپ نے گمبھیر کوعالمی مینٹور مقرر کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
آر پی ایس جی گروپ نے گمبھیر کوعالمی مینٹور مقرر کیا

آر پی ایس جی گروپ نے گمبھیر کوعالمی مینٹور مقرر کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.