جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سوریہ کمار ٹی-20 میں ٹاپ رینکنگ کے قریب ،محمد رضوان پہلے نمبر پر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-05
in کھیل
A A
کسی بھی نمبر پر بلے بازی کرسکتا ہوں : سوریہ کمار یاد و
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

دبئی// جارحانہ ہندوستانی مڈل آرڈر بلے باز سوریہ کمار یادو نے اپنی آئی سی سی ٹی 20 ریٹنگ میں بہتری لا کر اپنی ٹاپ رینکنگ کی دوڑ کو دلچسپ بنا لیا ہے۔
بدھ کو آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ کے مطابق ٹی ٹوئنٹی بلے بازوں کی فہرست میں سوریہ کمار 838 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں جب کہ پاکستان کے محمد رضوان 854 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں۔
سوریہ کمار نے جنوبی افریقہ کے خلاف ہندوستان کی حالیہ ٹی-20سیریز میں اپنی شاندار فارم کو جاری رکھا، دو نصف سنچریوں کے ساتھ مجموعی طور پر 119 رنز بنائے۔ سوریہ کمار اب رضوان سے صرف 16 پوائنٹس کی دوری پر ہیں جو بلے بازوں کی درجہ بندی میں سب سے اوپر ہیں۔
سوریہ کمار بھی جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹی-20میں 61 (22)ا رن کی اننگز کھیلنے کے بعد رینکنگ میں کچھ دیر کے لیے اوپر چلے گئے تھے، لیکن تیسرے ٹی-20میں صرف آٹھ رنز بنانے کے بعد بدھ کی رینکنگ میں دوسرے نمبر پر واپس آ گئے۔ سوریہ کمار کے پاس آسٹریلیا میں منعقد ہونے والے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوران ٹاپ رینکنگ حاصل کرنے کا ایک اور موقع ہوگا۔
دوسری جانب رضوان انگلینڈ کے خلاف حالیہ سات میچوں کی ٹی-20سیریز میں سب سے کامیاب بلے باز رہے، انہوں نے 316 رنز بنائے۔ ہندوستان اور پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اپنے پہلے میچ میں 23 اکتوبر کو آمنے سامنے ہوں گے۔
دریں اثنا، پاکستان کے کپتان بابر اعظم تازہ ترین ٹی ٹوئنٹی بلے بازی رینکنگ میں 801 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر آگئے ہیں۔
ہندوستان کے اوپنر کے ایل راہل پروٹیز کے خلاف دو میچوں میں اپنے 108 رنز کے ساتھ فہرست میں سات مقام کی چھلانگ لگا کر 14 ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ جنوبی افریقہ کے کوئنٹن ڈی کاک (آٹھ مقام چڑھ کر 12 ویں نمبر پر)، ریلی روسو (23 درجہ فائدہ کے ساتھ 20 ویں نمبر پر) اور ڈیوڈ ملر (10 درجے کی بہتری کے ساتھ 29 ویں نمبر پر ہیں) نے بھی فائدہ اٹھایا ہے۔
تجربہ کار ہندوستانی اسپنر روی چندرن اشون بولرز کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں 28 درجے کی چھلانگ لگا کر 20 ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں، جب کہ ہاردک پانڈیا جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہونے کے بعد آل راؤنڈرز کی درجہ بندی میں پانچویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پانچ کھرب ڈالر مالیت کا سعودی شہر ایشین سرمائی گیمز 2029 کی میزبانی کرے گا

Next Post

ممبئ میں ضمنی اسمبلی انتخاب میں کانگریس کی شیوسینا کو حمایت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ متاثر کرتی ہے، آسٹریلوی کپتان

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انڈین اوپن آف سرفنگ: مینس اوپن کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ

2026-05-31
Next Post
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس

ممبئ میں ضمنی اسمبلی انتخاب میں کانگریس کی شیوسینا کو حمایت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.