ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ کا حصہ نہ ہونے سے دکھی ہوں : بمراہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-04
in کھیل
A A
زخمی بمراہ کی جگہ سراج نے لی ورلڈ کپ سے باہر ہونے کا خدشہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

نئی دہلی// ہندوستان کے سرکردہ تیز گیند باز جسپریت بمراہ نے منگل کو کہا کہ وہ ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 میں حصہ نہ لے پانے سے دکھی ہوں لیکن وہ ہندوستانی ٹیم کی مہم کے دوران اس کی حمایت کریں گے بمراہ نے ٹویٹ کیا، "مجھے دکھ ہے کہ میں اس بار ٹی 20 ورلڈ کپ کا حصہ نہیں بنوں گا، لیکن اپنے چاہنے والوں کی جانب سے ملنے والی نیک تمناؤں، دیکھ بھال اور حمایت کے لیے شکر گزار ہوں۔ میں صحت یاب ہوتے ہوئے آسٹریلیا میں ہندوستانی ٹیم کی مہم کا منتظر ہوں۔ میں اس وقت اس کا ساتھ دوں گا۔”
بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے سکریٹری جے شاہ نے پیر کو کہا کہ جسپریت بمراہ کمر کی انجری کی وجہ سے آسٹریلیا میں ہونے والے آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے ہیں۔ یہ فیصلہ بی سی سی آئی کی میڈیکل ٹیم نے تفصیلی تحقیقات اور ماہرین سے مشاورت کے بعد کیا ہے۔
شاہ نے کہا کہ بورڈ جلد ہی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے بمراہ کے متبادل کا اعلان کرے گا۔ ہندستان اپنی ورلڈ کپ مہم کا آغاز 23 اکتوبر کو پاکستان کے خلاف کرے گا۔ روہت شرما کی ٹیم 6 اکتوبر کو پرتھ کے لیے روانہ ہوگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ثانیہ مرزا کے انسٹاگرام پر 10 ملین فالورز، نہ رُکنے کی ٹھان لی

Next Post

پنجاب پولس نے نارکو-ٹیررزم ماڈیول کار پردہ فاش کیا، اسلحہ اور ہیروئن برآمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
ہندوستانی فٹ بال کو بہتر بنانا ہم سب کا فرض- کوئل
کھیل

میکسیکو میں فٹبال کے جذبات کو ’’سیلیتو لیندو‘‘ کی دھن نے نئی آواز دے دی

2026-07-08
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

زمبابوے کے خلاف ٹی20 سیریز سے سنجو سیمسن کی عدم شمولیت پر وضاحت، ڈراپ نہیں کیے گئے

2026-07-08
Next Post
پنجاب پولس نے نارکو-ٹیررزم ماڈیول کار پردہ فاش کیا، اسلحہ اور ہیروئن برآمد

پنجاب پولس نے نارکو-ٹیررزم ماڈیول کار پردہ فاش کیا، اسلحہ اور ہیروئن برآمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.