جمعہ, مئی 16, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

وزیر اعظم مودی کا مہاتما گاندھی اور لال بہادر شاستری کو خراج عقیدت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-02
in تازہ تریں
A A
مودی نے پلیٹ فارم پر گورنمنٹ ای-مارکیٹ پلیس کی تعریف کی، ایک سال میں ایک لاکھ کروڑ کے بقدر کاروبار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

نئی دہلی/۲اکتوبر

وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار ( ۲اکتوبر) کو بابائے قوم مہاتما گاندھی اور سابق وزیر اعظم لال بہادر شاستری کو ان کی 152 ویں یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔

متعلقہ

پاکستان کو نقصان پہنچ رہا تھا‘ جنگ بندی کی تجویز اس نے دی :بھارت

’کیا جوہری ہتھیار پاکستان کے ساتھ محفوظ ہیں؟‘ راجناتھ کی بین الاقوامی مداخلت کی اپیل

بابائے قوم گاندھی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کرنے کے بعد مسٹر مودی نے لوگوں سے کھادی اور دستکاری کی مصنوعات خریدنے کی اپیل کی۔

ملک کے دوسرے وزیر اعظم لال بہادر شاستری کو ان کی یوم پیدائش پر یاد کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ان کی سادگی اور فیصلہ سازی کےلئے ملک بھر میں ان کی تعریف کی جاتی ہے ۔

مودی راجدھانی میں راج گھاٹ پر بابائے قوم کی سمادھی گئے اور گلہائے عقیدت نذر کرکے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر وہاں کل مذاہب دعائیہ سبھا کا اہتمام کیا گیا۔

باپو کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے ٹویٹ کیا”گاندھی جینتی پر بابائے قوم مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت۔ اس بار گاندھی جینتی بہت خاص ہے کیونکہ ہندوستان آزادی کا امرت مہوتسو منا رہا ہے ۔ میری خواہش ہے کہ ہم ہمیشہ باپو کے نظریات پر قائم رہیں۔ میں آپ سب سے یہ بھی گزارش کرتا ہوں کہ گاندھی جی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کھادی اور دستکاری کی مصنوعات خریدیں“۔

مودی سابق وزیر اعظم لال بہادر شاستری کو خراج عقیدت پیش کرنے وجے گھاٹ پہنچے ۔ انہوں نے کہا ”لال بہادر شاستری جی کی سادگی اور فیصلہ سازی کے لیے پورے ہندوستان میں تعریف کی جاتی ہے ۔ ہماری تاریخ کے ایک اہم موقع پر ان کی مضبوط قیادت اور تعاون کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انڈونیشیا میں فٹبال میچ تشدد میں 129 افراد کی موت

Next Post

اُدھم پور بلاسٹ : پولیس نے کئی مشتبہ افراد کو حراست میں لیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پاکستان کو نقصان پہنچ رہا تھا‘ جنگ بندی کی تجویز اس نے دی :بھارت
تازہ تریں

پاکستان کو نقصان پہنچ رہا تھا‘ جنگ بندی کی تجویز اس نے دی :بھارت

2025-05-15
’کیا جوہری ہتھیار پاکستان کے ساتھ محفوظ ہیں؟‘ راجناتھ کی بین الاقوامی مداخلت کی اپیل
تازہ تریں

’کیا جوہری ہتھیار پاکستان کے ساتھ محفوظ ہیں؟‘ راجناتھ کی بین الاقوامی مداخلت کی اپیل

2025-05-15
راجناتھ سنگھ ایک روزہ دورہ پر سری نگر پہنچ گئے
تازہ تریں

راجناتھ سنگھ ایک روزہ دورہ پر سری نگر پہنچ گئے

2025-05-15
فرانس: تیراکی کے دوران خواتین کے برکینی استعمال کرنے کی پر پابندی
تازہ تریں

ترال میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں تین دہشت گرد ہلاک

2025-05-15
’بھارت سندھ آبی معاہدے کی معطلی پر دوبارہ غور کرے‘،پاکستانی کی درخواست
تازہ تریں

’بھارت سندھ آبی معاہدے کی معطلی پر دوبارہ غور کرے‘،پاکستانی کی درخواست

2025-05-15
ہند پاک سیز فائر کے بعدسری نگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال
تازہ تریں

ہند پاک سیز فائر کے بعدسری نگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال

2025-05-13
وزیراعظم کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات
تازہ تریں

وزیراعظم کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات

2025-05-13
آپریشن سندور:پاکستان کا ۱۱ فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف
تازہ تریں

آپریشن سندور:پاکستان کا ۱۱ فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف

2025-05-13
Next Post
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

اُدھم پور بلاسٹ : پولیس نے کئی مشتبہ افراد کو حراست میں لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.