ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

اُدھم پور بلاسٹ : پولیس نے کئی مشتبہ افراد کو حراست میں لیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-02
in تازہ تریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/۲اکتوبر

جموں کشمیر کے ضلع اُدھم پور میں گزشتہ دنوں ہوئے دو دھماکوں کے بعد پولیس نے کئی مشتبہ افراد کی گرفتاری عمل میں لائی ہے ۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

ذرائع نے بتایا کہ 28 اور 29 ستمبر کی درمیانی رات کو اُدھم پور میں دو پُر اسرا ر دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں دو عام شہری زخمی ہوئے ۔

معلوم ہوا ہے کہ جموں وکشمیر پولیس نے جائے وقوع کے اردگرد نصب سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعے کئی مشتبہ افراد کی شناخت کرکے انہیں گرفتار کیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اُدھم پور کے بسنت گڑھ سے کئی افراد کو حراست میں لیا گیا ہے ۔

پولیس ذرائع نے گرفتاریوں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ پوچھ تاچھ جاری ہے اور مزید گرفتاریوں کو خارج از امکان قرار نہیں دیاجاسکتا

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر اعظم مودی کا مہاتما گاندھی اور لال بہادر شاستری کو خراج عقیدت

Next Post

شوپیاں کے باس کوچھن گاوں میں ملی ٹینٹوں اور فورسز کے مابین گولیوں کا تبادلہ: پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
بجبہاڑہ میں مختصر تصادم میں ۲ مقامی جنگجو ہلاک

شوپیاں کے باس کوچھن گاوں میں ملی ٹینٹوں اور فورسز کے مابین گولیوں کا تبادلہ: پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.