جمعرات, اگست 20, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

انڈونیشیا میں فٹبال میچ تشدد میں 129 افراد کی موت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-02
in تازہ تریں
A A
انڈونیشیا میں فٹبال میچ تشدد میں 129 افراد کی موت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جکارتہ/۲اکتوبر

انڈونیشیا کے مشرقی جاوا صوبے کے ملنگ میں ہفتہ کو فٹ بال میچ کے بعد ہونے والے تشدد میں کم از کم 129 افراد ہلاک اور 180 دیگر زخمی ہو گئے ۔

متعلقہ

’جموں و کشمیر بھارت کا اہم حصہ‘

ماتا ویشنو دیوی یونیورسٹی کے۲۳ ویں یومِ تاسیس سے  سنہا کا خطاب

صوبائی پولیس چیف نیکو افنٹا نے ایک نیوز کانفرنس میں کہا کہ ہفتہ کو دیر رات ملنگ ریجنسی کے کنزو روہان اسٹیڈیم میں اریما ملنگ کلب کے انڈونیشیائی لیگا 1 فٹ بال مقابلے میں کی پرسیبایا سربایا ٹیم کے ہاتھوں شکست کے فوراً بعد افراتفری مچ گئی۔

انہوں نے کہا کہ اس واقعہ میں دو پولیس اہلکار بھی مارے گئے ۔انہوں نے کہا کہ ابتدائی طور پر زیادہ تر اموات بھگدڑ کی وجہ سے ہوئیں جبکہ دیگر سانس لینے میں دشواری کے باعث ہلاک ہوئے ۔ تقریباً 34 افراد اسٹیڈیم کے اندر ہلاک ہوئے جب کہ باقی کی موت اسپتال میں ہوئی۔

پولیس حکام کے مطابق ہارنے والی ٹیم کے حامیوں نے شکست تسلیم نہیں کی اور حامیوں کی بڑی تعداد فٹبال کے میدان میں داخل ہو گئی۔ جس سے پولیس کے ساتھ تصادم ہوا اور بھگدڑ مچ گئی۔

مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں ٹیموں کے سپورٹرز اسٹیڈیم کے اندر ایک دوسرے سے جھگڑنے لگے ۔ پولیس نے ان پر آنسو گیس کے گولے داغے جس سے ہجوم میں خوف و ہراس پھیل گیا اور اسٹیڈیم سے باہر جانے کے لیے بھگدڑ مچ گئی۔

انڈونیشیا کے نوجوان اور کھیل کے وزیر زین الدین آملی نے واقعے پر معافی مانگگتے ہوئے کہا کہ حکام واقعے کی تحقیقات کریں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وفاقی وزیر داخلہ کا دورہ:راجوری میں ہائی الرٹ جاری

Next Post

وزیر اعظم مودی کا مہاتما گاندھی اور لال بہادر شاستری کو خراج عقیدت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’جموں و کشمیر بھارت کا اہم حصہ‘
اہم ترین

’جموں و کشمیر بھارت کا اہم حصہ‘

2026-08-20
’جموں کشمیر میںامن ترقی کی کنجی ہے‘
اہم ترین

ماتا ویشنو دیوی یونیورسٹی کے۲۳ ویں یومِ تاسیس سے  سنہا کا خطاب

2026-08-20
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

عمر نے بی جے پی کے بدعنوانی کے الزامات مسترد کردئے

2026-08-20
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ نے پھانسی دے کر سزائے موت پر عملدرآمد ختم کرنے کی درخواست مسترد کردی

2026-08-20
راج باغ کے ’ٹرینڈز‘ کمرشل کمپلیکس کے معاملے میں اے سی بی نے ایف آئی آر درج کرلی
اہم ترین

راج باغ کے ’ٹرینڈز‘ کمرشل کمپلیکس کے معاملے میں اے سی بی نے ایف آئی آر درج کرلی

2026-08-20
محبوبہ کا این سی پر جنوبی کشمیر کو نظر انداز کرنے کا الزام
اہم ترین

محبوبہ کی کشمیر کے حوالے سے منفی  ٹریول ایڈوائزری واپس لینے کی اپیل

2026-08-20
کٹھوعہ میں تین افراد نالہ میں ڈوب گئے ، ریسکیو آپریشن جاری
اہم ترین

بیٹے کو بچاتے ہوئے باپ نالہ سندران میں ڈوب کر جاں بحق

2026-08-20
اہم ترین

صوبائی کمشنر کا عید میلاد النبی ؐ اور بعد ازاں آنے والے  جمعہ کے انتظامات کا جائزہ

2026-08-20
Next Post
مودی نے پلیٹ فارم پر گورنمنٹ ای-مارکیٹ پلیس کی تعریف کی، ایک سال میں ایک لاکھ کروڑ کے بقدر کاروبار

وزیر اعظم مودی کا مہاتما گاندھی اور لال بہادر شاستری کو خراج عقیدت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.