منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

انکیتا کے لیے راہل نے مظاہرہ کیا، اوریا واقعہ پر پرینکا کا غصہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-27
in قومی خبریں
A A
حکومت عوام کے تئیں ذمہ دار نہیں ہے: راہل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی// کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے انکیتا بھنڈاری کے لیے انصاف کے لیے بھارت جوڑو یاترا کے دوران مظاہرہ کیا جب کہ پارٹی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی وڈرا نے اتر پردیش کے اوریا میں ایک دلت طالبہ کے قتل پر برہمی کا اظہار کیا۔
کیرالہ میں بھارت جوڈو یاترا کے دوران مسٹر راہل گاندھی کے ساتھ مظاہرین نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر ‘بی جے پی سے بیٹی انکیتا کو انصاف دو، ہندوستان کی خواتین کے ساتھ انصاف کرو’ جیسے نعرے درج تھے ۔
مسٹر گاندھی نے ٹویٹ کیاکہ "وزیر اعظم کا نعرہ – بیٹی بچاؤ بی جے پی کا کرم – ریپسٹ کو بچاؤ یہ ہندوستان کے پہلے وزیر اعظم ہیں جن کی وراثت ہوگی – صرف تقریریں، جھوٹی اور کھوکھلی تقریریں۔ ان کی حکمرانی مجرموں کے لیے وقف ہے ۔ اب ہندوستان خاموش نہیں بیٹھے گا۔’’
محترمہ وڈرا نے کہاکہ "اتر پردیش کے اوریا میں ایک دلت طالبہ کی پٹائی کے بعد موت کا واقعہ قابل مذمت ہے ۔ 19 دن تک طالبہ زندگی اور موت کی جنگ لڑتی رہی لیکن پولیس مجرم کو نہ پکڑ سکی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجدھانی میں تعمیراتی مقامات پر اینٹی اسموگ گن لگانا لازمی: گوپال رائے

Next Post

وزیر اعظم کا 30-29ستمبر کو گجرات کا دورہ ,متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
وزیراعظم مودی نے ملک بھر میں کووڈ کی صورتحال اور ٹیکہ کاری مہم کا جائزہ لیا

وزیر اعظم کا 30-29ستمبر کو گجرات کا دورہ ,متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.