بدھ, اگست 19, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ایس آئی اسکیم : جموں میں سی بی آئی کی رہائشی مکان اور ہوٹل کی تلاشی لی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-27
in اہم ترین
A A
سینئر آئی اے ایس افسر نوین چودھری کے گھر پر سی بی آئی کا چھاپہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’وندے ماترم پر کوئی تنازعہ نہیں ہو نا چاہئے ‘

سنہا کی بین المذاہب مکالمے اور ہم آہنگی پروگرام میں شرکت  

جموں//
سینٹرل بیورو آف انوسٹی گیشن(سی بی آئی)نے جموں کے چاند نگر جیول میں ایک ہوٹل اور رہائشی مکان پر چھاپہ ڈالا اور وہاں کئی گھنٹوں تک تلاشی لی۔
بتادیں کہ سروسز سلیکشن بورڈ کی جانب سے سب انسپکٹر اسامیوں کو پْر کرنے کی خاطر جو تحریری امتحان لیا گیا اْس کے پرچے قبل از وقت ہی۳۰لاکھ روپے میں فروخت کئے گئے تھے۔
جموں کشمیر انتظامیہ نے دھاندلیوں میں ملوث افراد کوگرفتار کرنے کی خاطر سی بی آئی کے ذریعے تحقیقات کرنے کے احکامات صاد رکئے۔
یو این آئی اردو نامہ نگار نے بتایا کہ پیر کے روز سی بی آئی ٹیم نے جموں کے چاند نگر جیول میں ایک ہوٹل اور مکان پر چھاپہ ڈالا وہاں تلاشی لی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سی بی آئی ٹیم نے نہ صرف تلاشی لی بلکہ مکینوں سے بھی پوچھ گچھ کی۔معلوم ہوا ہے کہ سی بی آئی نے ایس آئی اسکنڈل میں ملوث سروسز سلیکشن بورڈ کے ذمہ داروں کے خلاف بھی کارروائی کرنے کا من بنا لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق سی بی آئی نے کئی افراد کو پوچھ تاچھ کے سلسلے میں طلب بھی کیا ہے جبکہ ابتک تین افراد کوحراست میں لیا گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی میںبارشوں کے بعد خشک موسم کی پیش گوئی

Next Post

امیت شاہ کی شمالی کشمیر میںریلی‘دلباغ کا سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اقتدار کے لیے اپنے  اصولوں کا سودا نہیں  کریں گے:عمرعبداللہ
اہم ترین

’وندے ماترم پر کوئی تنازعہ نہیں ہو نا چاہئے ‘

2026-08-18
’جموں و کشمیر میں دہشت گردی کا دور ختم ہو چکا ہے ‘
اہم ترین

سنہا کی بین المذاہب مکالمے اور ہم آہنگی پروگرام میں شرکت  

2026-08-18
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

۷۳ برس بعد جموں کشمیر کو زمین کا معاوضہ ادا کرنے کا حکم

2026-08-18
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

بی جے پی کا جموں میں این سی حکومت کیخلاف احتجاج‘وعدے پورے نہ کرنے کا الزام

2026-08-18
سپریم کورٹ ہولی کے بعد حجاب تنازعہ کی سماعت کرے گی
اہم ترین

سپریم کورٹ کو بتایا گیا‘۳۲۶ ارکان پارلیمان اور۱۴  وزرائے اعلیٰ کے خلاف فوجداری مقدمات

2026-08-18
نقشبند صاحب درگاہ پر سیکڑوں  عقیدت مندوں نے ’خواجہ دگَر‘ کی نماز ادا کی
اہم ترین

نقشبند صاحب درگاہ پر سیکڑوں عقیدت مندوں نے ’خواجہ دگَر‘ کی نماز ادا کی

2026-08-18
’ ایل او پی آسام سے واپس آکر جموں  کشمیر کی سیاست بھول گئے ہیں‘
اہم ترین

بی جے پی پہلے ریاستی حیثیت بحال کرے، پھر منتخب حکومت  کی کارکردگی پر فیصلہ دے: این سی

2026-08-18
پونچھ میں در اندازی کی کوشش ناکام‘۲ملی ٹنٹ ہلاک:فوج
اہم ترین

فوج کی شمالی کمان کے  سربراہ کا پونچھ میں ایل او سی  کے اگلے مورچوں کا دورہ

2026-08-18
Next Post
وزیر داخلہ کا دورہ شروع

امیت شاہ کی شمالی کشمیر میںریلی‘دلباغ کا سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.