بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

10 ٹیمیں اور 70 لیگ میچز، 58 دن تک چلے گا آئی پی ایل-15

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-26
in کھیل
A A
10 ٹیمیں اور 70 لیگ میچز، 58 دن تک چلے گا آئی پی ایل-15
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

ممبئی، 25 مارچ (یو این آئی) دفاعی چمپئن چنئی سپر کنگز اور کولکاتہ نائٹ رائیڈرز کے درمیان 26 مارچ کو وانکھیڑے اسٹیڈیم میں آئی پی ایل کے 15ویں سیزن کا افتتاحی میچ کھیلا جائے گا۔
میچ ہندوستانی وقت کے مطابق شام 7.30 بجے شروع ہوگا۔ اس سیزن میں کل 12 ڈبل ہیڈرز ہوں گے۔ ڈبل ہیڈر والے دن، پہلا میچ ہندوستانی وقت کے مطابق سہ پہر 3.30 بجے ، اور دوسرا شام 7.30 بجے شروع ہوگا۔
آئی پی ایل 2022 میں 10 ٹیمیں لیگ مرحلے کے لیے پانچ پانچ کے دو ورچوئل گروپس میں تقسیم ہوں گی۔ آئی پی ایل کی دو کامیاب ترین ٹیمیں ممبئی انڈینز اور چنئی سپر کنگز کو مختلف گروپس میں رکھا گیا ہے۔ فارمیٹ اس طرح ہے کہ پلے آف سے پہلے کل 70 میچوں میں ہر ٹیم اس بار بھی 14 لیگ میچ کھیلے گی۔ ہر ٹیم اپنے گروپ کی دوسری ٹیموں کے ساتھ دو میچ کھیلے گی، اور دوسرے گروپ کے (نیچے دیے گئے ٹیبل کی سیم لائن کے مطابق) ایک ٹیم ے ساتھ دومیچ کھیلے گی اور اسی گروپ کی باقی ٹیموں کے ساتھ ایک میچ کھیلے گی۔ مثال کے طور پر، ممبئی اپنے گروپ کی ٹیموں کے ساتھ دو میچ کھیلے گی اور صرف چنئی سپر کنگز (دوسرے گروپ کی ٹیم) سےدو میچ کھیلے گی۔ ساتھ ہی گروپ کی بقیہ ٹیموں سے صرف ایک میچ کھیلے گی۔
پورے ہندوستان میں سفرکرتے وقت کووڈ -19 کے خطرات کو کم کرنے کے لئے اس بار آئی پی ایل ممبئی، پونے اور اس کے آس پاس کے چار مقامات پر کھیلا جائے گا۔ جن میدانوں میں میچ کھیلے جائیں گے وہ چار ہیں – ممبئی میں وانکھیڑے اسٹیڈیم اور بریبورن اسٹیڈیم، نوی ممبئی میں ڈی وائی پاٹل اسٹیڈیم اور پونے کا ایم سی اے اسٹیڈیم۔
چاروں اسٹیڈیموں میں یکساں بنانے کے لیے، شیڈول کا ڈرافٹ اس طرح تیار کیا گیا ہے کہ ٹیمیں وانکھیڑے اور ڈی وائی پاٹل میں چار چار میچ کھیلیں گی اورتین تین میچ بریبورن اور ایم سی اے اسٹیڈیم میں کھیلیں گی۔ کم از کم کاغذ پر، باقی ٹیموں کا لگ سکتا ہے کہ اس سے ممبئی انڈینس کو فائدہ ملے گا کیونکہ انہیں اپنے اصل ہوم گراؤنڈ وانکھیڑے میں چار میچ کھیلنے کا موقع ملے گا۔ تاہم، ممبئی انڈینز وانکھیڑے میں آخری بار 2019 میں کھیلی تھی۔یہ 70 لیگ میچز پلے آف سے قبل 26 مارچ سے 22 مئی تک 58 دن تک چلیں گے۔ پلے آف کے لئے مقامات اور شیڈول کا ابھی تک اعلان نہیں کیا گیا ہے۔ فائنل 29 مئی کو کھیلا جائے گا۔
(یواین آئی)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آسٹریلیا نے پاکستان کو آخری ٹیسٹ میں شکست دے کر سیریز 1-0 سے اپنے نام کی

Next Post

نئے کپتانوں کی قیادت میں سی ایس کے اورکے کےآرکا مقابلہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
کھیل

کرن سنگھ نے آئی ٹی ایف ایم 15 بالی میں سنگلز خطاب جیتا

2026-09-08
کھیل

مارک کولس زمبابوے خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-09-08
کھیل

این سری رام بالاجی کی دوسرے راؤنڈ میں شکست کے ساتھ یو ایس اوپن میں ہندستان کا سفر ختم

2026-09-08
وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
Next Post
نئے کپتانوں کی قیادت میں سی ایس کے اورکے کےآرکا مقابلہ

نئے کپتانوں کی قیادت میں سی ایس کے اورکے کےآرکا مقابلہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.