بدھ, اگست 19, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ستیندر جین کے خلاف ای ڈی کی عرضی پر عدالت کا فیصلہ محفوظ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-23
in قومی خبریں
A A
ای ڈی نے بالی وڈ اداکارہ فرنینڈس کے 7 کروڑ کا اثاثہ ضبط کیا

Enforement

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی اور نبین نے پارٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد دی

سات مہینے بعد نتن نبین نے ٹیم کا اعلان کیا – وسندھرا راجے اور رام مادھو سمیت 13 افراد قومی نائب صدر مقرر

نئی دہلی// دہلی کی ایک عدالت نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی درخواست پر ریاست کے وزیر صحت ستیندر جین کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کو خصوصی جج گیتانجلی گوئل سے دوسری عدالت میں منتقل کرنے کی مانگ کی گئی تھی، جسے جمعرات کو اپنا فیصلہ محفوظ کرلیا۔
پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ونے کمار گپتا نے متعلقہ معاملے میں دونوں فریقوں کو سننے کے بعد اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا۔
سرکاری وکیل نے کہا کہ مسٹر جین جعلی دستاویزات بنا کر ڈاکٹروں اور جیل حکام کو بھی متاثر کر سکتے ہیں۔ ان کے خلاف اسپتال میں داخل کرانے کے لیے اپنی بیماری کی جعلسازی کا بھی الزام ہے ۔
انہوں نے کہا کہ مسٹر جین وزیر نہیں ہیں لیکن وہ جیل میں ہیں اور جس اسپتال میں انہیں داخل کیا گیا ہے وہ دہلی حکومت کے کنٹرول میں ہے ۔
وکیل دفاع نے اپنے مؤکل کی تحویل میں توسیع اور مقدمے کی سماعت کو موڑنے کے لئے ای ڈی کی عرضیوں کو "بدقسمتی” قرار دیا۔
مسٹر جین کو منی لانڈرنگ کیس میں گزشتہ 30 مئی کو گرفتار کیا گیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بہار خصوصی سروے اور سٹلمنٹ کے کام میں تیزی لائیں:نتیش

Next Post

مودی شنزو آبے کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی اور نبین نے پارٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد دی
قومی خبریں

مودی اور نبین نے پارٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد دی

2026-08-18
سات مہینے بعد نتن نبین نے ٹیم کا اعلان کیا – وسندھرا راجے اور رام مادھو سمیت 13 افراد قومی نائب صدر مقرر
قومی خبریں

سات مہینے بعد نتن نبین نے ٹیم کا اعلان کیا – وسندھرا راجے اور رام مادھو سمیت 13 افراد قومی نائب صدر مقرر

2026-08-18
مردم شماری فارم سے او بی سی زمرے کو غائب کرنا بڑی سازش: انل جے ہند
قومی خبریں

مردم شماری فارم سے او بی سی زمرے کو غائب کرنا بڑی سازش: انل جے ہند

2026-08-18
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

محض 24 گھنٹوں میں ہی سامنے آ گیا کہ کس کے دماغ میں ’نکسل‘ ہے: بی جے پی

2026-08-18
جوشی نے این ٹی اے میں کی جا رہی اصلاحات کا جائزہ لیا
قومی خبریں

جوشی نے این ٹی اے میں کی جا رہی اصلاحات کا جائزہ لیا

2026-08-18
پونا والا نے پھر دیا بی جے پی سے استعفیٰ
قومی خبریں

پونا والا نے پھر دیا بی جے پی سے استعفیٰ

2026-08-18
زرعی اور دیہی ترقی کے روڈ میپ پر 18 اگست کو بات چیت کریں گے شیوراج
قومی خبریں

زرعی اور دیہی ترقی کے روڈ میپ پر 18 اگست کو بات چیت کریں گے شیوراج

2026-08-18
قومی خبریں

برکس ماحولیاتی گروپ کی میٹنگ میں چار ترجیحات پر اتفاق

2026-08-18
Next Post
مودی نے ڈانڈی مارچ کی برسی پرمہاتما گاندھی اوردیگران کو خراج عقیدت پیش کیا

مودی شنزو آبے کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.