جمعرات, جولائی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مرکزی کابینہ نے قومی لاجسٹکس پالیسی کو منظوری دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-21
in قومی خبریں
A A
مودی کا دورہ:نچلی سطح کی جمہوریت کی نمائش
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

چندر شیکھر کی یاد میں ایک لیکچر سیریز شروع کی جائے گی: دھنکھڑ

بی جے پی کی حکومت بننے کے بعد متوسط طبقہ پریشان: آتشی

نئی دہلی//وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے قومی لاجسٹکس پالیسی کو منظوری دے دی ہے ۔ یہ پالیسی لاجسٹکس کے شعبہ کے لیے ایک وسیع بین الضابطہ، بین شعبہ جاتی، کثیر دائرہ اختیار والی اور جامع پالیسی کے فریم ورک کا تعین کرتی ہے ۔ یہ پالیسی پی ایم گتی شکتی قومی ماسٹر پلان کی تکمیل کرتی ہے ۔ پی ایم گتی شکتی قومی ماسٹر پلان کا مقصد جہاں ایک طرف مربوط بنیادی ڈھانچے کی ترقی ہے ، وہیں دوسری طرف قومی لاجسٹکس پالیسی ہموار کرنے کے عمل، ریگولیٹری فریم ورک، ہنرمندی کے فروغ، اعلیٰ تعلیم میں لاجسٹکس کو مرکزی دھارے میں لانے اور مناسب ٹیکنالوجیز کو اپنانے کے ذریعے لاجسٹک خدمات اور انسانی وسائل کی کارکردگی کو بہتر کرنا ہے ۔
اس کا مقصد تیز رفتار اور جامع ترقی کے لیے ایک تکنیکی طور پر قابل، مربوط، سستا، لچکدار، پائیدار اور قابل اعتماد لاجسٹکس ایکو سسٹم تیار کرنا ہے ۔
پالیسی میں اہداف کا تعین کیا گیا ہے اور ان کے حصول کے لیے ایک تفصیلی ایکشن پلان کو اس میں شامل کیا گیا ہے ۔ یہ اہداف درج ذیل ہیں:
سال 2030 تک عالمی معیار کے مقابلے کے قابل ہونے کے لیے ہندوستان میں لاجسٹکس کی لاگت کو کم کرنا،
سال 2030 تک سرفہرست 25 ممالک میں شامل ہونے کے لیے لاجسٹک پرفارمنس انڈیکس کی درجہ بندی کو بہتر بنانا، اور
ایک مؤثر لاجسٹکس ایکو سسٹم کے لیے ڈیٹا پر مبنی فیصلے کی حمایت کا طریقہ کار تیار کرنا۔
قومی لاجسٹکس پالیسی ایک مشاورتی عمل کے ذریعے تیار کی گئی ہے جس میں حکومت ہند کی مختلف وزارتوں/ محکموں، صنعت کے متعلقین اور اکیڈمی کے ساتھ مشاورت کے کئی دور منعقد کیے گئے اور عالمی سطح پر رائج بہترین طور طریقوں کو ملحوظ نظر رکھا گیا۔
پالیسی کے نفاذ پر نظر رکھنے اور تمام متعلقین کی کوششوں کو مربوط کرنے کے لیے ، پالیسی موجودہ ادارہ جاتی فریم ورک یعنی پی ایم گتی شکتی این ایم پی کے تحت بنائے گئے سکریٹریز کے بااختیار گروپ (ای جی او ایس) کا استعمال کرے گی۔ ای جی او ایس، نیٹ ورک پلاننگ گروپ (این پی جی) کی طرز پر ایک ‘‘سروسز امپروومنٹ گرو’’ (ایس آئی جی) بھی قائم کرے گا تاکہ لاجسٹک سیکٹر میں عمل کاریوں، ریگولیٹری اور ڈیجیٹل بہتری سے متعلق پیرامیٹرز کی نگرانی کی جاسکے جو این پی جی کے ٹی او آر کے تحت نہیں آتے ہیں۔
یہ پالیسی ملک میں لاجسٹک لاگت میں کمی کی راہ ہموار کرتی ہے ۔ زیادہ سے زیادہ مقامی منصوبہ بندی کے ساتھ گوداموں کی مناسب ترقی، معیارات کو فروغ دینے ، لاجسٹک ویلیو چین میں ڈیجیٹلائزیشن اور آٹومیشن اور بہتر ٹریک اور ٹریس میکانزم پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔
اس کے علاوہ، مختلف متعلقین کے درمیان ہم آہنگی کو آسان بنانے اور مسائل کے فوری حل، ہموار ایگزم عمل، ہنر مند افرادی قوت کا ایک قابل روزگار مجموعہ تیار کرنے کے لیے انسانی وسائل کی ترقی کے لیے مزید اقدامات بھی پالیسی میں بیان کیے گئے ہیں۔
یہ پالیسی واضح طور پر مختلف اقدامات کے زمینی نفاذ کے لیے فوری طور پر ایک ایکشن ایجنڈا بھی پیش کرتی ہے ۔ درحقیقت، اس پالیسی کے فوائد تک زیادہ سے زیادہ لوگوں کی ممکنہ رسائی کو یقینی بنانے کے لیے ، پالیسی کے تحت اہم اقدامات بشمول یونیفائیڈ لاجسٹک انٹرفیس پلیٹ فارم (یو ایل آئی پی)، لاجسٹک خدمات کا پلیٹ فارم، گودام سے متعلق ای ہینڈ بک، پی ایم گتی شکتی پر تربیتی کورسز اور آئی -گاٹ پلیٹ فارم پر لاجسٹکس کو قومی لاجسٹکس پالیسی کے ساتھ شروع کیا گیا تھا۔ اس طرح زمینی عمل درآمد سے متعلق فوری تیاری کا اشارہ دیا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کامیڈین راجو سریواستو کا انتقال: مرمو، مودی کا دکھ کا اظہار

Next Post

آسٹریلیا میں اسکول بس حادثے کا شکار، متعدد طلبہ زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آئین میں ترمیم کرنا پارلیمنٹ کا حق ہے : دھنکھر
قومی خبریں

چندر شیکھر کی یاد میں ایک لیکچر سیریز شروع کی جائے گی: دھنکھڑ

2025-07-09
دہلی میں ایک لاکھ بزرگوں کو پانچ ماہ کی زیر التواء پنشن ملی: آتشی
قومی خبریں

بی جے پی کی حکومت بننے کے بعد متوسط طبقہ پریشان: آتشی

2025-07-09
غزہ:سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرار داد منظور
قومی خبریں

اقوام متحدہ میں افغانستان سے متعلق قرارداد پر ہندوستان نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا

2025-07-09
قومی خبریں

ویتنام کے وزیر اعظم نے عالمی سطح پر ہندوستان کے بڑھتے ہوئے کردار پر وزیر اعظم مودی کو مبارکباد دی

2025-07-08
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

بہار کی ووٹر لسٹ پر نظرثانی کے خلاف دائر درخواستوں پر سپریم کورٹ میں 10 جولائی کو سماعت

2025-07-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس نے پونے میں گاندھی کا مجسمہ توڑنے کی کوشش کی مذمت کی

2025-07-08
پولیس کووزیر اعظم کی جان لینے کی کوشش کا دھمکی آمیز پیغام موصول
قومی خبریں

وزیر اعظم مودی کو ترینداد اور ٹوباگو کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا جائے گا

2025-07-05
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
قومی خبریں

کھرگے نے وویکانند کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا

2025-07-05
Next Post
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک

آسٹریلیا میں اسکول بس حادثے کا شکار، متعدد طلبہ زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.