ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

محمد عامر کے ہاں بیٹی کی پیدائش

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-21
in کھیل
A A
محمد عامر کا گلوسسٹرشائر سے معاہدہ، نسیم شاہ کی جگہ ٹیم میں شامل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

کراچی ///
فاسٹ بولر محمد عامر کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے، انہوں نے اس حوالے سے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بیٹی کی تصویر بھی شیئر کی ہے۔
کرکٹر محمد عامر اور ان کی اہلیہ نرجس خاتون کے ہاں تیسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔
محمد عامر نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر خوشخبری دیتے ہوئے ننھی پری کی تصویر شیئر کی۔
فاسٹ بولر نے لکھا کہ الحمداللّٰہ، اللّٰہ نے بیٹی سے نوازا ہے، جس کا نام آئرا عامر رکھا ہے۔
محمد عامر نے اپنی بیٹی کی تصویر پر سرخ دل کی ایموجی بھی لگائی ہے۔

دوستوں اور پرستاروں کے ساتھ ساتھ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی جانب سے بھی انہیں مبارک باد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض اور وکٹ کیپر سرفراز احمد نے بھی انہیں بیٹی کی پیدائش پر مبارک باد دی ہے۔

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

سرفراز احمد نے اپنے پیغام میں کہا کہ ماشاءاللّٰہ بہت مبارک ہو بابو، اس کے ساتھ ہی انہوں نے دل کا ایموجی بھی استعمال کیا ہے۔

یاد رہے کہ ان کی سب سے بڑی بیٹی مِنسا کی سالگرہ بھی 12 ستمبر کو آتی ہے، جنہیں محمد عامر نے گزشتہ دنوں سالگرہ کی مبارک باد بھی دی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نوجوان کھلاڑیوں کی محنت سینئرز کو متاثر کرتی ہے: سشیلا

Next Post

مجھے آف سائیڈ پر کھیلنے کی ضرورت نہیں ، محمد رضوان کا معین خان کی تنقید پر جواب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
مجھے آف سائیڈ پر کھیلنے کی ضرورت نہیں ، محمد رضوان کا معین خان کی تنقید پر جواب

مجھے آف سائیڈ پر کھیلنے کی ضرورت نہیں ، محمد رضوان کا معین خان کی تنقید پر جواب

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.