ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

متحد ہ علما اہل سنت کا پانچ رکنی وفد سنہا سے ملاقی‘حالیہ گرفتاریوں پر بات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-20
in اہم ترین
A A
متحد ہ علما اہل سنت کا پانچ رکنی وفد سنہا سے ملاقی‘حالیہ گرفتاریوں پر بات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
متحد ہ علما اہل سنت کا پانچ رکنی وفد پیر کے روز کچھ علما کی حالیہ گرفتاری اور دیگر کئی امور پر گفت و شنید کیلئے یونین ٹریٹری کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقی ہوا۔
ملاقات کے بعد میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کاروان اسلامی کے سربراہ‘مولانا غلام رسول حامی نے کہا کہ ہم نے ملاقات کے دوران کئی مسائل خاص طور پر کچھ علما کی حالیہ گرفتاری کا معاملہ اٹھایا۔
حامی نے کہا’’لیفٹیننٹ گورنر سے ہمیں مثبت جواب ملا اور ہمیں امید ہے کہ مختلف وجوہات کی بنا کر گرفتار کئے گئے علما کو جلد رہا کیا جائے گا‘‘۔
کاروان اسلامی کے سر براہ کا کہنا تھا کہ ہم نے ملاقات کے دوران فروٹ گروورس کا بھی مسئلہ اٹھایا جومال کو ٹرانسپورٹ کرنے کے حوالے سے گوناگوں مشکلات سے دو چار ہیں۔
حامی نے کہا کہ لیفٹیننٹ گورنر نے اس ضمن میں مثبت جواب دیا اور حکومت کی طرف سے اس ضمن میں اقدام کرنے کی یقین دہانی کی۔
وفد کے ایک اور رکن بشیر احمد نے کہا کہ ہم نے لیفٹیننٹ گورنر کے ساتھ گذشتہ چند دنوں کے دوران کچھ علما کی گرفتاری اور فروٹ گروورس کو درپیش مسائل اٹھائے ۔انہوں نے کہا’’موصوف ایل جی نے ہمیں دھیان سے سنا اور اس ضمن میں ہر ممکن مدد فراہم کرنے کی یقین دہانی کی‘‘۔
بتادیں وادی میں گذشتہ کچھ دنوں کے دوران کئی علما کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سوپور میں۴۵ سالہ شخص نالہ میں غرقاْب

Next Post

سپریم کورٹ کا کشمیری پنڈت کے اخراج اور قتل کی ایس آئی ٹی جانچ کی درخواست پر غور کرنے سے انکار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
سپریم کورٹ ہولی کے بعد حجاب تنازعہ کی سماعت کرے گی

سپریم کورٹ کا کشمیری پنڈت کے اخراج اور قتل کی ایس آئی ٹی جانچ کی درخواست پر غور کرنے سے انکار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.