ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سوپور میں۴۵ سالہ شخص نالہ میں غرقاْب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-20
in اہم ترین
A A
سرینگر میں تین سالہ لڑکے کو غرقاب ہونے سے بچایا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
شمالی کشمیر کے سیر جاگیر سوپور میں۴۵سالہ شخص پیر پھسل جانے کے نتیجے میں نالہ میں غرقاب ہوا۔
پولیس اور ایس ڈی آر ایف کی جانب سے ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا ہے ۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ اتوار دیر شام کو سیر جاگیر سوپور میں۴۵سالہ شخص پیر پھسل جانے کے نتیجے میں نالہ میں غرقاب ہوا۔
انہوں نے بتایا کہ اطلاع ملتے ہی مقامی لوگوں اور پولیس نے ریسکیو آپریشن شروع کیا تاہم رفیق احمد میر ساکن درنگہ بل بارہ مولہ کا کئی پر اتہ پتہ نہیں چل سکا۔
پیر کے روز بھی لاش کی بازیابی کی خاطر ریسکیو آپریشن جاری رہا۔
بتادیں کہ اتوار کے روز ہردہ شیوا سوپور میں بھی ایک کمسن لڑکا نہانے کے دوران ڈوب گیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اب مذہبی مقامات پر سیاستدانوں کی دستار بندی نہیں کی جائیگی

Next Post

متحد ہ علما اہل سنت کا پانچ رکنی وفد سنہا سے ملاقی‘حالیہ گرفتاریوں پر بات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
متحد ہ علما اہل سنت کا پانچ رکنی وفد سنہا سے ملاقی‘حالیہ گرفتاریوں پر بات

متحد ہ علما اہل سنت کا پانچ رکنی وفد سنہا سے ملاقی‘حالیہ گرفتاریوں پر بات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.