ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

انگلینڈ اور بھارت کی خواتین ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ 21ستمبرکو کھیلاجائے گا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-19
in کھیل
A A
خواتین عالمی کپ کرکٹ :انگلینڈ نے ہندوستان کو 4 وکٹ سے شکست دی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

لندن//
انگلینڈ اور بھارت کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے مابین تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ 21ستمبر کو سینٹ لارنس گراؤنڈ، کینٹربری میں کھیلا جائے گا۔ بھارتی ٹیم کو میزبان خواتین ٹیم کے خلاف ون ڈے سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے ،بھارتی ویمن نے پہلے ون ڈے میچ میں انگلینڈ ویمن کو 7 وکٹوں سے شکست دی تھی۔
اس سے قبل برطانوی خواتین ٹیم نے بھارتی ویمن کو تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز میں 1-2 سے شکست دی تھی۔ بھارتی خواتین ٹیم انگلینڈ کے دورہ پر ہے اور وہ اپنے دورہ انگلینڈ کے دوران میزبان خواتین ٹیم کے خلاف تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کے بعد اب تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کھیلنے میں مصروف ہے ۔ بھارتی ٹیم کی قیادت ہرمن پریت کور کریں گی ۔دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ 21 ستمبر کو سینٹ لارنس گراؤنڈ، کینٹربری میں کھیلا جائے گا جبکہ تیسرا اور آخری میچ 24 ستمبر کو لارڈز ، لندن میں کھیلا جائے گا۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر اعظم نےتمغہ جیتنے کے لیے ونیش پھوگاٹ اور بجرنگ پونیا کو مبارکباد پیش کی

Next Post

یوراج، دھون نے ڈیف کرکٹ ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
اپنی ڈیبیو اننگز سے پہلے رات بھر سو نہیں سکا تھا: یووراج سنگھ

یوراج، دھون نے ڈیف کرکٹ ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.