ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

وزیر اعظم نےتمغہ جیتنے کے لیے ونیش پھوگاٹ اور بجرنگ پونیا کو مبارکباد پیش کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-19
in کھیل
A A
وزیراعظم مودی نے ملک بھر میں کووڈ کی صورتحال اور ٹیکہ کاری مہم کا جائزہ لیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

نئی دہلی//وزیر اعظم نریندر مودی نے بلغراد میں منعقدہ عالمی کشتی چیمپئن شپ کے دوران کانسے کا تمغہ جیتنے کے لیے ونیش پھوگاٹ اور بجرنگ پونیا کو مبارکباد پیش کی۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛’’ہمارے پہلوان ہمیں فخر کا احساس کراتےہیں۔ بلغراد میں منعقدہ عالمی کشتی چیمپئن شپ میں اپنے کانسے کے تمغہ کی فتوحات کے لیے @Phogat_Vinesh اور @BajrangPunia کو مبارکباد ۔ یہ دونوں کے لیے خاص ہے کیونکہ ونیش اس پلیٹ فارم پر 2 تمغات جیتنے والی اولین بھارتی خاتون بن چکی ہیں جبکہ بجرنگ نے اپنا چوتھا تمغہ جیتا ہے۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

‘کپل دیو گرانٹ تھورنٹن انویٹیشنل’ 27 ستمبر سے شروع ہوگا

Next Post

انگلینڈ اور بھارت کی خواتین ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ 21ستمبرکو کھیلاجائے گا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
خواتین عالمی کپ کرکٹ :انگلینڈ نے ہندوستان کو 4 وکٹ سے شکست دی

انگلینڈ اور بھارت کی خواتین ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ 21ستمبرکو کھیلاجائے گا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.